Daily Systematic Metro News Breaking News
پاکستان

حرا مانی کے نام کی مٹھائی کے بھارت میں چرچے

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ حرا مانی کے نام کی مٹھائی پڑوسی شہر بھارت میں بکنے لگی۔

حرا مانی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام اسٹوری پر اپنے نام سے بکنے والی مٹھائی کی تصویر شیئر کی۔ انہوں نے اپنے نام سے بکنے والی مٹھائی کا اسکرین شاٹ انسٹاگرام اسٹوری پر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ‘یہ کیا سلوک ہے؟’

بنگال سویٹس نامی دکان پر حرا مانی کے نام سے بکنے والی مٹھائی ایک بنگالی مٹھائی ہے جسے نئی دہلی میں 400 روپے فی کلو میں فروخت کیا جا رہا ہے۔ مٹھائی کو بھارتی ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پر بھی شیئر کیا گیا ہے۔

 

Related posts

بسنت کے موقع پر لاہور میں ایک نوجوان جاں بحق، پانچ افراد زخمی

Mobeera Fatima

علیمہ خان کے بیٹے شیر شاہ کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد ، جیل منتقل

Mobeera Fatima

ایگزیکٹو آرڈر سے معاملات حل نہیں ہو سکتے ، ڈیل ن ڈھیل ، امپائر صحیح ہونا چاہئے ، عمر ایوب

Mobeera Fatima

Leave a Comment