Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںسائنس اور ٹیکنالوجی

کن کن موبائل فونز پر واٹس ایپ نہیں چلے گا؟ماڈلز کے نام جاری

رواں برس کے آخر تک واٹس ایپ 35 پرانے سمارٹ فونز کو سپورٹ کرنا بند کر دے گی۔

میٹا کی ذیلی کمپنی کی جانب سے کی جانے والی یہ اپ ڈیٹ اینڈرائیڈ اور آئی فون صارفین کو یکساں طور پر متاثر کرے گی۔متاثرہ صارفین کو بلا تعطل ایپ کے استعمال کے لیے اپنے اسمارٹ فونز اپ گریڈ کرنے ہوں گے۔

نیچے  دیے گئے اسمارٹ فونز کے ماڈلز وہ ہیں جن کو واٹس ایپ سپورٹ کرنا بند کر دے گی۔

ایپل:

آئی فون 5، آئی فون 6، آئی فون 6 ایس، آئی فون 6 ایس پلس، آئی فون ایس ای۔

سام سنگ:

گیلکسی ایس پلس، گیلکسی کور، گیلکسی ایکسپریس 2، گیلکسی گرینڈ، گیلکسی نوٹ 3، گیلکسی ایس 3 منی، گیلکسی ایس 4 ایکٹیو، گیلکسی ایس 4 منی، گیلکسی ایس 4 زوم۔

موٹرولا:

موٹو جی، موٹو ایکس

ہواوے:

ایسینڈ پی 6 ایس، ایسینڈ جی 525، سی 199، جی ایکس 1 ایس، وائے 625۔

لینووو:

46600، اے 858 ٹی، ہی 70، ایس 890، اے 820۔

سونی:

ایکسپیریا زیڈ 1، ایکسپیریا ای 3، ایکسپیریا ایم۔

ایل جی:

اوپٹیمس 4 ایکس ایچ ڈی، اوپٹیمس جی، اوپٹیمس جی پرو، اوپٹیمس ایل 7۔

Related posts

درخواست ضمانت منظور، عدالت کا شعیب شاہین کو فوری رہا کرنے کا حکم

Mobeera Fatima

خیبر پختونخوا کابینہ کا اجلاس کل اسلام آباد میں طلب

Mobeera Fatima

پاکستان نے دہشتگردی کیخلاف جنگ میں بے پناہ قربانیاں دیں، سید عاصم منیر

Mobeera Fatima

Leave a Comment