Daily Systematic Metro News Breaking News
کھیل

ویرات کوہلی نے سچن ٹنڈولکر کا ایک اور ریکارڈ توڑ دیا

ویرات کوہلی نے سچن ٹنڈولکر کا ایک اور ریکارڈ توڑ دیا۔

ویرات کوہلی ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں تیز ترین 28 ہزار رنز بنانے والے بیٹر بن گئے ہیں۔ یہ کارنامہ انہوں نے گزشتہ روز نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے میچ میں انجام دیا۔

کوہلی نے 93 رنز بنائے، انہوں نے 624 انٹرنیشنل اننگز میں 28 ہزار کا سنگ میل عبور کیا، ان سے قبل یہ ریکارڈ سچن ٹنڈولکر کے پاس تھا جنہوں نے 644 ون ڈے اننگز میں 28 ہزار رنز مکمل کیے تھے۔

Related posts

چیمپئنز ٹرافی کی انعامی رقم کا اعلان ، فاتح ٹیم کو 22 لاکھ ، 40 ہزار ڈالر ملیں گے

Mobeera Fatima

مایوس کن آغاز کے بعد پاکستانی ٹیم سنبھل گئی، شان مسعود کی نصف سنچری

Mobeera Fatima

انڈر 19 ایشیا کپ میں شکست پر بھارتی بورڈ کا ٹیم سے تحقیقات کا فیصلہ

Mobeera Fatima

Leave a Comment