Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںپاکستان

پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل نیئر بخاری کی اہلیہ انتقال کر گئیں

پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل اور سابق چیئرمین سینٹ نیئر حسین بخاری کی اہلیہ انتقال کر گئیں۔

نیئر بخاری کی اہلیہ کی جنازہ نماز شام 4 بجے مل پور مری روڈ اسلام آباد کے آبائی قبرستان میں ادا کی جائے گی۔

صدر آصف زرداری ، یوسف رضا گیلانی ، سینیٹر شیری رحمان اور دیگر سیاسی رہنمائوں نے نیئر بخاری کی اہلیہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

سیاسی اور مذہبی رہنمائوں نے کہا کہ مشکل کی اس گھڑی میں تمام تر ہمدردیاں نیئر بخاری اور ان کے اہلخانہ کے ساتھ ہیں۔

Related posts

پنجاب، پوسٹ گریجویشن ڈگری پروگرامز کے داخلہ ٹیسٹ فیس میں 67 اضافہ کر دیا گیا

Mobeera Fatima

فارمی انڈے 276 روپے درجن ہو گئے

Mobeera Fatima

شیر افضل مروت کی پارٹی رکنیت معطل

Mobeera Fatima

Leave a Comment