Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںپاکستان

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری

انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے دہشتگردی کی دفعات کے تحت تھانہ آئی نائن میں درج مقدمے میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور و دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔

خرم شہزاد نواز راجہ ماجد اپنے وکلاء کے ہمراہ عدالت پیش ہوئے۔ اس موقع پر فیصل جاوید کی وکیل آمنہ علی ایڈووکیٹ نے حاضری معافی کی درخواست جمع کروائی جسے عدالت نے منظور کر لیا۔

عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور، و دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں واثق قیوم عباسی، راشد حفیظ، عامر محمود کیانی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے جبکہ عمر تنویر بٹ کو اشتہاری قرار دے دیا۔

Related posts

پاکستان میں تیار کردہ 25 زبانوں کو سمجھنے اور جواب دینے والا چیٹ بوٹ روبوٹ رہنمائی کیلئے تیار

Mobeera Fatima

ڈالر مزید سستا ، روپے کی قدر میں بہتری ، اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان

Mobeera Fatima

راولپنڈی میں آج اور کل دفعہ 144 نافذ، نوٹیفکیشن جاری

Mobeera Fatima

Leave a Comment