Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںپاکستان

ہماری شہادت کی آرزو زندگی سے زیادہ ہے، پاک فوج

پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ ہماری شہادت کی آرزو زندگی سے زیادہ ہے۔

ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آرلیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے  چائنا میڈیا گروپ کو خصوصی انٹرویو دیا، جس میں انہوں نے بھارت کے ساتھ کشیدگی، پاک چین تعلقات اور خطے کی صورتحال پر اپنا موقف پیش کیا۔

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے چائنا میڈیا گروپ کے ہر سوال کا مفصل اور حقائق پر مبنی جواب دیا، ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کیلئے سب سے اہم چیز اس کا حل اور اس کی طاقت ہے، ہم اللہ کے بعد سب سے زیادہ اپنے آپ پر انحصار کرتے ہیں۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ جب ہمارا عزم مضبوط ہوگا جو ہم نے دکھایا بھی تو پھر بین الاقوامی کمیونٹی بھی اپنا کردار ادا کرتی ہے، ان کاکہنا تھا کہ دنیا کے جتنے بھی ممالک ہیں سب کو اس وقت بڑے چیلنجز کا سامنا ہے۔

Related posts

مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 500 روپے کا اضافہ

Mobeera Fatima

ملک بھر میں 17 ہزار مدارس،22 لاکھ 49 ہزار 520 طالبعلم،تفصیلات سینیٹ میں پیش

Mobeera Fatima

بیرون ملک پناہ لینے والے پاکستانیوں کو پاسپورٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ

admin

Leave a Comment