Daily Systematic Metro News Breaking News
انٹرٹینمنٹاہم خبریں

میرب علی کی خاموشی ٹوٹی، عاصم اظہر سے بریک اپ کے بعد پہلا ردِ عمل

گلوکارعاصم اظہر سے منگنی ختم ہونے کے بعد اداکارہ میرب علی کی پہلی انسٹاگرام پوسٹ سامنے آ گئی ہے۔

گلوکارعاصم اظہر نے انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے میرب سے رشتے کے خاتمے کا اعلان کیا تھا تاہم میرب علی کی جانب سے کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا تھا۔

اب میرب نے اپنی والدہ اور مرحومہ نانی کے ساتھ ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں انہوں نے انکشاف کیا کہ ان کی نانی 18 روز قبل انتقال کر گئی تھیں۔

انہوں نے نانی کی مغفرت کے لیے دعا کرتے ہوئے جذباتی اندازمیں انہیں یاد کیا، یہ پوسٹ رشتے کے حوالے سے نہیں بلکہ خاندانی صدمے سے متعلق تھی، جسے مداحوں نے ہمدردی کے ساتھ سراہا ہے۔

Related posts

ایران پر تجزیہ مہنگا، ڈیفنس انٹیلی جنس چیف عہدے سے فارغ

Mobeera Fatima

ملک میں مہنگائی کی شرح پھر بڑھ گئی، 19اشیاء ضروریہ مزید مہنگی ہو گئیں

Mobeera Fatima

ملک کے بیشتراضلاع میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کی پیشگوئی

Mobeera Fatima

Leave a Comment