Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںدنیا

اطالوی اراکین پارلیمنٹ کا فلسطینی پرچم کے رنگوں والے لباس پہن کر فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی

اطالوی اراکین پارلیمنٹ نے پارلیمان کے اجلاس کے دوران فلسطینی پرچم کے رنگوں والے لباس پہن کر فلسطینیوں سے یکجہتی کا اظہار کیا۔

فائیو اسٹار موومنٹ جماعت کے اراکین نے کہا کہ آج ہم یہ پرچم  نہیں لہرا رہے، کیونکہ آپ ہم سے چھین لیں گے۔ آج ہم اس پرچم کو اپنے جسم سے لگا رہے ہیں کیونکہ یہ اب صرف فلسطین کا پرچم نہیں، بلکہ انسانیت کے لیے جدوجہد کرنے والوں کا عالمی پرچم بن چکا ہے۔

یہ اقدام اسرائیلی حملوں کے خلاف عالمی سطح پر بڑھتے ہوئے احتجاج اور فلسطینی عوام سے ہمدردی کے اظہار کے سلسلے کاحصہ ہے۔

دوسری جانب اسرائیلی وزیراعطم نیتن یاہو اور فوجی سربراہ ایال زامیر کے درمیان غزہ میں فوجی کارروائیوں کو مزید بڑھانے کی تجویز پر اختلافات شدت اختیار کر گئے ہیں۔

Related posts

مرغی کا گوشت 569 روپے کلو ہو گیا

Mobeera Fatima

ہوم اسٹے ٹورازم منصوبہ، خیبرپختونخوا حکومت کا 30 لاکھ روپے تک بلا سود قرضہ دینے کا اعلان

Mobeera Fatima

دلائل سے پہلے ہمارا ریکارڈ واپس کروایا جائے، چیئرمین پی ٹی آئی

Mobeera Fatima

Leave a Comment