Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںمعیشت

اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم ، انڈیکس بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم  ، انڈیکس بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ، تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بھی کمی ریکارڈ کی گئی۔

کاروبارہ ہفتے کے تیسرے روز بھی اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی رہی ، کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس میں 726 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد انڈیکس ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح ایک لاکھ 45 ہزار814 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔

گزشتہ روز انڈیکس نے 2094 پوائنٹس کے اضافے کے بعد تاریخ میں پہلی بار ایک لاکھ ، 45 ہزار کی حد کو چھو لیا تھا۔

دوسری جانب انٹر بینک میں روپے  کے مقابلے میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں کمی آئی ہے ، ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 پیسے کی کمی کے بعد انٹر بینک میں ڈالر 282 روپے 57 پیسے کا ہو گیا۔

Related posts

ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ ، امتحانی مراکز کے اطراف دفعہ 144 کا نفاذ، موبائل جیمر لگانے کا بھی فیصلہ

Mobeera Fatima

اسلام آباد ائیر پورٹ کی پارکنگ فیس میں اضافہ

Mobeera Fatima

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان، ڈالر بھی سستا ہو گیا

Mobeera Fatima

Leave a Comment