Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںدنیا

مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺمیں 4 نئے اماموں کی تقرری، شاہی فرمان جاری

مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺمیں 4 نئے اماموں کی تقرری کا شاہی فرمان جاری کر دیا گیا۔

عرب میڈیا کے مطابق مسجد الحرام میں امام شیخ بدر الترکی اور شیخ ڈاکٹر الولید الشمسان کی تقرری ہوئی ہے۔

مسجد نبوی ﷺ میں امام شیخ ڈاکٹر محمد برھجی اور شیخ ڈاکٹر عبداللّٰہ القرافی کی تقرری کی منظوری دی گئی ہے۔

Related posts

ایران کا شام، اردن، عراق اور عمان میں امریکی تنصیبات پر حملوں کا دعویٰ

Mobeera Fatima

صحت مند آبادی ہی ایک خوشحال، پرامن اور پرسکون معاشرے کی بنیاد ہے، مریم نواز

Mobeera Fatima

آزاد کشمیر، فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشتگرد مارے گئے، 2 پولیس اہلکار شہید

Mobeera Fatima

Leave a Comment