Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںپاکستان

اسرائیلی فضائیہ کا طیارہ تکنیکی خرابی کے باعث لبنانی حدود میں گر کر تباہ

اسرائیلی فضائیہ کا طیارہ تکنیکی خرابی کے باعث لبنانی حدود میں گر کر تباہ ہو گیا۔

اسرائیلی حکام نے طیارہ تباہ ہونے کے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں ، اسرائیلی فوج کا کہنا ہے تحقیقات کر رہے ہیں تاہم سکیورٹی کے مسائل یا معلومات کے لیک ہونے پر کوئی تشویش نہیں ہے۔

حادثے سے متعلق مزید معلومات سامنے نہیں آ سکی ہیں ، دوسری جانب حوثی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ امریکی ڈرون کو ضلع الجوف میں مار گرایا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ 10 روز کے دوران مار گرائے جانے والا تیسرا اور جنگ کے آغازسے اب تک 18 واں ڈرون ہے۔

Related posts

پولیس رپورٹ میں پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجہ سمیت 7 ملزمان قصور وار قرار

Mobeera Fatima

گلگت بلتستان میں وائلڈ پولیو وائرس کی تصدیق

Mobeera Fatima

عدت نکاح کیس، بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ کی سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

Mobeera Fatima

Leave a Comment