Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںدنیا

بیساکھی میلہ ، پاکستان نے ریکارڈ ویزے جاری کرکے سکھ یاتریوں کے چہروں پر مسکراہیں بکھیر دیں

پاکستان نے مذہبی رواداری کی نئی مثال قائم کرتے ہوئے بیساکھی میلے کے لیے سکھ یاتریوں کو ریکارڈ 6,629 ویزے جاری کر دیئے۔

اس سال جاری کئے جانے والے ویزوں کی تعداد معمول کی تعداد سے دگنا ہے۔ یہ قدم گرو نانک کے مولد مقدس ننکانہ صاحب تک رسائی کو یقینی بناتے ہوئے پاکستان کے مذہبی ہم آہنگی کے عزم کا عملی اظہار ہے۔

علاقائی چیلنجوں کے باوجود، پاکستان نے 6,629 سکھ زائرین کو ویزے جاری کر کے ثابت کیا کہ مذہبی روابط سیاست سے بالاتر ہیں۔ یہ فیصلہ عالمی برادری کی جانب سے بھرپور سراہا گیا۔

ویزوں کی تعداد تین ہزار سے بڑھا کر 6,629 کرنے سے سکھ یاتریوں کے چہروں پر مسکراہیں بکھر گئی ہیں ، بھارتی پنجاب کی سکھ برادری نے اسے ایک تاریخی انسانی اقدام قرار دیا ہے۔

Related posts

علاج کے بہانے آنیوالے افغان شہریوں کا پاکستان سے دیگر ممالک جانے کا انکشاف

Mobeera Fatima

بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کی حسینہ واجد کو وطن واپس آنے کی پیشکش

Mobeera Fatima

گورنر سندھ کی ارشد ندیم پر انعامات کی بارش، سونے کا تمغہ بھی دینے کا اعلان

Mobeera Fatima

Leave a Comment