Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںدنیا

بھارتی فوج بوکھلاہٹ کا شکار ، دو یونٹوں کی ایکدوسرے پر فائرنگ ، 5 سکھ اہلکار ہلاک

پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے بعد بھارتی فوج بوکھلاہٹ کا شکار، اپنے ہی سکھ فوجیوں پر فائرنگ کرکے 5 کو ہلاک کر دیا۔

ذرائع کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں لائن آف کنٹرول پربھارتی فوج کی دو یونٹوں نے 25 اور 26 اپریل کی درمیانی شب ایک دوسرے پر فائرنگ کی۔

ذرائع  نے کہا کہ یہ واقعہ جاپالہ  بریج ، بارامولا سیکٹر میں دوران پٹرولنگ پیش آیا، 185 بی ایس ایف جو  بارہ مولہ میں تعینات ہے نے 12 بریگیڈ کی 13 سکھ لائٹ انفنٹری رجمنٹ پر فائرنگ کر دی۔

دفاعی ماہرین نے کہا کہ یہ واقعہ بھارتی فوج میں  پائی جانے والی بوکھلاہٹ کی جانب واضح اشارہ ہے، ذرائع  نے کہا کہ اس واقعہ پر 13 سکھ لائٹ انفینٹری کے سکھ جوانوں میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے۔

 

Related posts

ایس سی او کانفرنس ، فیڈرل بورڈ کے 16 اکتوبر کو ہونے والے پرچے ملتوی

Mobeera Fatima

حج کیلئے گئی نائیجیرین خاتون کے ہاں بچے کی ولادت، نام محمد رکھ دیا

admin

سری لنکا نے پاکستان سمیت 40 ممالک کیلئے ویزا فیس ختم کر دی

Mobeera Fatima

Leave a Comment