Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںپاکستان

آئی ایم ایف سے قرضے لے کر کب تک ملک چلائیں گے؟ چیئرمین نیب

چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے قرضے لے کر کب تک ملک چلائیں گے؟

نجی ٹی وی کے مطابق انہوں نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بزنس کمیونٹی معاشی بہتری کا سفر شروع کرے، ریاست مکمل تعاون کرے گی۔

ان کا کہنا تھا کہ بزنس کمیونٹی پاکستان کو ٹریلین ڈالر اکانومی بنانے کے مشن پر کام کرے، انہوں نے کہا کہ گزشتہ کچھ عرصہ میں پاکستان نے بہت کامیابیاں حاصل کی ہیں۔

نیب کے چیئرمین نے کہا کہ بز نس کمیونٹی کے مسائل حل کرنے کی پوری کوشش کریں گے، آپ کے ساتھ مل کر بزنس فرینڈلی ریگولیٹری میکانزم بنائیں گے۔

Related posts

حکومت الیکٹرک گاڑیوں کے فروغ کیلئے ترجیحی اقدامات اٹھا رہی ہے، وزیراعظم

Mobeera Fatima

عمران خان کی نااہلی پر احتجاج ، ملزمان پر فرد جرم کی کارروائی پھر مؤخر

Mobeera Fatima

مارگلہ ٹریلز پیٹرول یونٹ کا افتتاح کردیا گیا

admin

Leave a Comment