Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںپاکستان

آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان میں ہیلتھ انشورنس بند ہونے کا انکشاف

آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان میں ہیلتھ انشورنس سروس بند ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

وفاقی وزیر تجارت جام کمال نے سروس کی بندش سے متعلق قومی اسمبلی کومطلع کرتے ہوئے کہا کہ اسٹیٹ لائف انشورنس پنجاب کے 3 کروڑ 30 لاکھ، خیبرپختونخوا میں ایک کروڑ اور بلوچستان میں 2 کروڑ 40 لاکھ خاندانوں کو سہولت فراہم کررہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت نے آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان میں ہیلتھ انشورنس سروس کی فنڈنگ روک دی ہے، جس کی وجہ سے اسٹیٹ لائف انشورنس دونوں علاقہ جات میں ہیلتھ انشورنس فراہم نہیں کر رہی ہے۔

 

Related posts

پاکستان کو پہلی بار کراس کنٹری اتھلیٹکس چیمپئن شپ کی میزبانی مل گئی

Mobeera Fatima

نائلہ کیانی نے دنیا کی تیسری بلند ترین چوٹی سر کر لی

Mobeera Fatima

میرب علی سے شادی کب ہوگی؟ عاصم اظہر نے بتا دیا

admin

Leave a Comment