Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںمعیشت

ملک میں سونے کی قیمت میں 2900 روپے کا بڑا اضافہ

ملک میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔

سونے کی فی تولہ نرخ مزید 2900 روپے بڑھ گئے ہیں، اس اضافے کے بعد فی تولہ قیمت 3 لاکھ 62 ہزار 200 روپے تک پہنچ گئی ہے۔

دس گرام سونے کے نرخ میں 2487 کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد دس گرام سونا 3 لاکھ 10 ہزار 528 روپے کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں بھی سونے کے نرخوں میں بڑا اضافہ ہو گیا ہے، 29 ڈالر کے اضافے کے بعد فی اونس قیمت 3395 ڈالر ہوگئی ہے۔

Related posts

اٹک میں ماں، بیٹی اور بیٹا تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

Mobeera Fatima

خیبرپختونخوا میں گندم اسکینڈل سامنے آ گیا، گودام سے 1700 میٹرک ٹن گندم غائب

Mobeera Fatima

غیر ملکی آن لائن کمپنیوں کو پاکستان میں بڑا ریلیف

Mobeera Fatima

Leave a Comment