Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںدنیا

اسرائیل کی خفیہ ایجنسی کے سربراہ جنرل اہرن ہالیوا عہدے سے مستعفی

اسرائیل کی خفیہ ایجنسی کے سربراہ جنرل اہرن ہالیوا اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔

اسرائیلی میڈیا کے مطابق 7 اکتوبر کا حملہ روکنے میں ناکامی کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے جنرل اہرن ہالیوا مستعفی ہوگئے۔ مستعفی میجر جنرل نے 7 اکتوبر کے واقعات کی ریاستی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔

اسرائیلی فوج میں یہ تبدیلیاں ایک ایسے وقت آئی ہیں جب اسرائیل پر ایران کے حملے کا خطرہ ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھ رہا ہے۔ اس صورتحال سے نمٹنے کے لیے امریکی طیارہ بردار یو ایس ایس ابراہام لنکن مشرق وسطیٰ پہنچ گیا ہے

اسرائیلی خفیہ ایجنسی کے نئے سربراہ میجر جنرل شیلومی کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ یرغمالیوں کی رہائی کو ترجیح قرار دیا ہے۔

دوسری طرف میڈیا رپورٹس کے مطابق حماس کے جنگجوؤں کی تلاش کے لیے فلسطینیوں کو انسانی ڈھال بنایا جارہا ہے۔ اسرائیل نے سرنگوں کا معائنہ کرنے کے لیے فلسطینیوں کو انسانی ڈھال بنالیا ہے۔

Related posts

عمران خان کی سہولت کاری ، اسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل سے بھی تفتیش

Mobeera Fatima

انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 50 پیسے کا ہو گیا

Mobeera Fatima

محمد یوسف کا استعفیٰ مسترد ، نئی ذمہ داری ملنے کا امکان

Mobeera Fatima

Leave a Comment