Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںمعیشت

ڈالر کی مسلسل اونچی اڑان ، اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان برقرار

پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ نہ تھم سکا ، دوسری جانب اسٹاک مارکیٹ میں مثبت کاروبار کا آغاز ہوا۔

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹر بینک میں ڈالر مزید 5 پیسے مہنگا ہو گیا جس کے بعد انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 278 روپے ، 55 پیسے ہو گئی۔

دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی کا رجحان دیکھا گیا۔ اسٹاک ایکسیچینج کے 100 انڈیکس میں 365 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس سے انڈیکس 79 ہزار 762 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔

گزشتہ روز پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس اس اضافے کے بعد کاروبار کے اختتام پر 79 ہزار 397  پوائنٹس پر بند ہوا۔

Related posts

خیبر پختونخوا حکومت کا 4 اضلاع کے طبی مراکز کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کا فیصلہ

Mobeera Fatima

بھارت کی مختلف ریاستوں میں سیلاب اور آسمانی بجلی گرنے سے 42 افراد ہلاک

Mobeera Fatima

ایل پی جی اور ہیوی الیکٹرک وہیکلز پر ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کا فیصلہ

admin

Leave a Comment