Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںکھیل

انگلینڈ کرکٹ ٹیم ملتان پہنچ گئی

ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے لئے انگلینڈ کرکٹ ٹیم ملتان پہنچ گئی، ٹیم کی قیادت آل راؤنڈر بین اسٹوکس کررہے ہیں۔

انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم آج اور کل آرام کرے گی اور چار اکتوبر سے اپنی پریکٹس کا آغاز کرے گی۔

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 7 اکتوبر سے کھیلا جائے گا۔

ملتان میں ہی دوسرا ٹیسٹ میچ کھیلا جائے گا جس کا آغاز 15 اکتوبر سے ہو گا، آخری ٹیسٹ میچ راولپنڈی میں 24 اکتوبر سے کھیلا جائے گا۔

Related posts

ارکان قومی اسمبلی کی تنخواہوں میں 200 فیصد اضافے کی تجویز

Mobeera Fatima

غزہ میں اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملے جاری، مزید 35 فلسطینی شہید

Mobeera Fatima

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ 13 جنوری تک موخر

Mobeera Fatima

Leave a Comment