پاکستان پاکستان کی معاشی محاذ پر کامیابی ،پہلی ششماہی میں تاریخی سرپلس حاصلMobeera Fatimaفروری 18, 2026 by Mobeera Fatimaفروری 18, 2026032 پاکستان نے معاشی محاذ پربڑی کامیابی حاصل کرلی ،پہلی ششماہی میں تاریخی سرپلس حاصل کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ایس آئی ایف سی کی مؤثر... Read more
پاکستان اسلام آباد ہائیکورٹ اور ماتحت عدالتوں کیلئے رمضان کے نئے اوقاتِ کار جاریMobeera Fatimaفروری 18, 2026 by Mobeera Fatimaفروری 18, 2026037 اسلام آباد ہائیکورٹ اور ماتحت عدالتوں کیلئے رمضان کے نئے اوقاتِ کار جاری کر دیے گئے۔ چیف جسٹس محمد سرفراز ڈوگر کی منظوری سے رجسٹرار... Read more
پاکستان سونے کی فی تولہ قیمت میں 9ہزار روپے کی کمیMobeera Fatimaفروری 17, 2026 by Mobeera Fatimaفروری 17, 2026034 کاروباری ہفتے کے دوسرے دن ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے... Read more
پاکستان عمران خان کو اڈیالہ جیل میں حاصل سہولیات کے بارے میں رپورٹ سپریم کورٹ میں جمعMobeera Fatimaفروری 17, 2026 by Mobeera Fatimaفروری 17, 2026036 بانی پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل راولپنڈی میں حاصل سہولیات کی تفصیلات سپریم کورٹ میں جمع کروا دی گئیں۔ جمع کرائی گئی رپورٹ کے... Read more
پاکستان موٹر سائیکلز پر ایم ٹیگ لگانے کا عمل شروع کرنے کا فیصلہMobeera Fatimaفروری 17, 2026 by Mobeera Fatimaفروری 17, 2026033 وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گاڑیوں کے بعد موٹر سائیکلز پر بھی ایم ٹیگ لگانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ دوسرے مرحلے میں موٹر سائیکلز... Read more
پاکستان باجوڑ: چیک پوسٹ پر حملہ ناکام، 12 خوارج ہلاک، دھماکے سے 11 اہلکار شہیدMobeera Fatimaفروری 17, 2026 by Mobeera Fatimaفروری 17, 2026032 باجوڑ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 12 خارجی ہلاک ہوگئے،دھماکے کے باعث چیک پوسٹ تباہ ہوگئی جس کے نیتجے میں 11 بہادر سپوت... Read more
پاکستان کتنے پیسوں پر زکوٰۃ کٹے گی؟رواں سال کا نصاب جاریMobeera Fatimaفروری 17, 2026 by Mobeera Fatimaفروری 17, 2026030 وزارت تخفیفِ غربت و سماجی تحفظ نے رواں سال کے لیے زکوٰۃ کا نصاب مقرر کر دیا ہے۔ حکام کے مطابق یہ فیصلہ ملک بھر... Read more
پاکستان عالمی مارکیٹ میں سونا مزید سستا، ریکارڈ قائمMobeera Fatimaفروری 17, 2026 by Mobeera Fatimaفروری 17, 2026033 عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑی کمی ہوئی ہے۔ بین الاقوامی سطح پر سونے کی فی اونس قیمت میں 130... Read more
پاکستان سولر نیٹ میٹرنگ: وفاقی حکومت، نیپرا اور لیسکو سے جواب طلبMobeera Fatimaفروری 16, 2026 by Mobeera Fatimaفروری 16, 2026029 لاہور ہائیکورٹ نے سولر نیٹ میٹرنگ کی نیپرا اورحکومتی پالیسی کےخلاف درخواست کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ تحریری فیصلے میں کہا گیا کہ درخواست میں... Read more
پاکستان عمران خان کی بینائی میں نمایاں بہتری آگئیMobeera Fatimaفروری 16, 2026 by Mobeera Fatimaفروری 16, 2026029 بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بینائی میں نمایاں بہتری آگئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پمز اور الشفاء انٹرنیشنل کے ماہر ڈاکٹروں پر مشتمل... Read more