Daily Systematic Metro News Breaking News
پاکستان

عالمی مارکیٹ میں سونا مزید سستا، ریکارڈ قائم

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑی کمی ہوئی ہے۔

بین الاقوامی سطح پر سونے کی فی اونس قیمت میں 130 ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

عالمی مارکیٹ میں سونے کے فی اونس نرخ 5010 ڈالر سے کم ہوکر 4879 ڈالر فی اونس کی سطح پر آ گئے ہیں۔

خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا اور ایران کے درمیان موجودہ صورتحال کے اثرات سونے کی قیمت پر بھی پڑ رہے ہیں۔

عالمی سطح پر اس کمی کو دیکھتے ہوئے پاکستان ایک تولہ سونا 12 سے 13 ہزار روپے سستا ہونے کا امکان ہے۔

Related posts

پنجاب اور کے پی میں آج پھر دھند، کئی مقامات پر موٹروے ٹریفک کیلئے بند

Mobeera Fatima

پیپلز پارٹی لابیز کے خلاف حکومت کے ساتھ ہے، بلاول بھٹو

Mobeera Fatima

سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس سرمد جلال عثمانی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے

Mobeera Fatima

Leave a Comment