Daily Systematic Metro News Breaking News
پاکستان

پاکستان کی معاشی محاذ پر کامیابی ،پہلی ششماہی میں تاریخی سرپلس حاصل

پاکستان نے معاشی محاذ پربڑی کامیابی حاصل کرلی ،پہلی ششماہی میں تاریخی سرپلس حاصل کرلیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق ایس آئی ایف سی کی مؤثر معاشی حکمتِ عملی کے باعث  542 ارب روپے کا بڑا مالیاتی سرپلس حاصل ہوگیا۔

ٹیکس وصولیوں اور اسٹیٹ بینک کے منافع سے حکومتی وسائل میں ریکارڈ اضافہ ہوا،اخراجات میں کمی اور مالیاتی ڈسپلن سے معیشت کو پائیدار استحکام مل گیا۔

قرضوں کی قبل از وقت ادائیگی اور پیٹرولیم لیوی سے مالیاتی پوزیشن مستحکم ہوئی،ایس آئی ایف سی کی رہنمائی میں پاکستان پائیدار ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔

Related posts

آئی ایم ایف سے کیے گئے وعدوں کی پاسداری ہماری ذمہ داری ہے، وزیر اعظم

Mobeera Fatima

خیبر پختونخوا حکومت تاریخ میں پہلی بار وفاق سے پہلے 24 مئی کو بجٹ پیش کریگی

admin

آئینی ترمیم کیلئے نمبرز پورے یا نہیں، لیگی رہنماؤں کے متضاد بیانات

Mobeera Fatima

Leave a Comment