پاکستان وزیر تعلیم کی تعلیمی اداروں میں چھٹیوں میں اضافے کی تردیدMobeera Fatimaجنوری 9, 2026 by Mobeera Fatimaجنوری 9, 2026026 وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے تعلیمی اداروں میں چھٹیوں میں اضافے سے متعلق گردش کرنے والی خبروں اور افواہوں کی سختی سے تردید... Read more
پاکستان پاکستان میں 5 فروری کو یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر عام تعطیل کا اعلانMobeera Fatimaجنوری 9, 2026 by Mobeera Fatimaجنوری 9, 2026024 پاکستان میں 5 فروری کو یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر کشمیری عوام کی بھارتی تسلط اور مظالم کے خلاف جاری جدوجہدِ آزادی اور عظیم... Read more
پاکستان 2نئی ٹیموں کی شمولیت نے پی ایس ایل میں نئی روح پھونک دی ،وزیر اعظمMobeera Fatimaجنوری 9, 2026 by Mobeera Fatimaجنوری 9, 2026029 وزیراعظم شہبازشریف نے پی ایس ایل کیلئے 2 نئی ٹیموں کے آکشن کے مرحلے کی کامیابی پر پی سی بی کو مبارکباد پیش کی ہے... Read more
پاکستان فائلیں اٹھا کر نہیں پھینکتا ، وسائل میں رہتے ہوئے کام کر رہا ہوں ، مرتضیٰ وہابMobeera Fatimaجنوری 9, 2026 by Mobeera Fatimaجنوری 9, 2026032 میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ میں فائلیں اٹھا کر نہیں پھینکتا ، وسائل میں رہتے ہوئے کام کر رہا ہوں۔ میڈیا سے گفتگو... Read more
پاکستان وفاقی حکومت کا بجلی کا بنیادی ٹیرف برقرار رکھنے کا فیصلہMobeera Fatimaجنوری 9, 2026 by Mobeera Fatimaجنوری 9, 2026027 وفاقی حکومت نے ملک بھر کے لئے بجلی کا بنیادی ٹیرف برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے مطابق... Read more
پاکستان آنکھ کی حرکت کے مطابق فوکس، جدید اسمارٹ چشمے متعارفMobeera Fatimaجنوری 8, 2026 by Mobeera Fatimaجنوری 8, 2026027 فن لینڈ کی کمپنی (IXI) نے جدید اسمارٹ چشمے متعارف کرائے ہیں جو صارف کی آنکھ کی حرکت کے مطابق خود بخود فوکس بدل سکتے... Read more
پاکستان سونا مزید سستا، فی تولہ قیمت کتنی ہو گئی؟Mobeera Fatimaجنوری 8, 2026 by Mobeera Fatimaجنوری 8, 2026028 ملک بھر میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز سونے کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی ہے۔ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا... Read more
پاکستان عدالت نے علی امین گنڈا پور کو اشتہاری قرار دینے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیاMobeera Fatimaجنوری 8, 2026 by Mobeera Fatimaجنوری 8, 2026028 اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس نے شراب و اسلحہ برآمدگی کیس میں علی امین گنڈاپور کو اشتہاری قرار دے دیا ہے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن... Read more
پاکستان اس وقت ملک میں ایندھن پر تقریباً 80 روپے فی لیٹر ٹیکس عائد ہے، مفتاح اسماعیل کا انکشافMobeera Fatimaجنوری 8, 2026 by Mobeera Fatimaجنوری 8, 2026025 سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ اس وقت ملک میں ایندھن پر تقریباً 80 روپے فی لیٹر ٹیکس عائد ہے۔ وفاقی وزیر... Read more
پاکستان بجلی صارفین کیلئے خوشخبری، فی یونٹ قیمت میں بڑی کمیMobeera Fatimaجنوری 8, 2026 by Mobeera Fatimaجنوری 8, 2026029 ملک بھر کے بجلی صارفین کو خوشخبری سنا دی گئی، ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی فی یونٹ قیمت میں کمی کر دی... Read more