پاکستان پاکستان کی تاریخ کی پہلی ای ٹیکسی اسکیم، وزیراعلیٰ آج افتتاح کریں گیMobeera Fatimaفروری 26, 2026 by Mobeera Fatimaفروری 26, 2026040 پاکستان کی تاریخ کی پہلی ای ٹیکسی اسکیم کا آج وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز افتتاح کریں گی۔ پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ پنجاب میں... Read more
پاکستان پاکستان میں 2 کروڑ 53 لاکھ سے زائد بچے اسکولوں سے باہر ہیں، رپورٹMobeera Fatimaفروری 26, 2026 by Mobeera Fatimaفروری 26, 2026037 پاکستان ادارہ برائے تعلیم نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ ملک بھر میں کروڑوں بچے اور بچیاں تاحال اسکولوں سے باہر ہیں۔ پاکستان ادارہ... Read more
پاکستان پی ٹی آئی میں ہزار اختلاف ہونے کے باوجود ایک چیز پر اتفاق ہے کہ عمران خان جیل میں رہیں، خواجہ آصفMobeera Fatimaفروری 26, 2026 by Mobeera Fatimaفروری 26, 2026035 وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف میں ہزاروں اختلافات پائےجاتے ہیں لیکن اس کے باوجود ان سب کا ایک چیز پر اتفاق... Read more
پاکستان پنجاب میں جدید سیکیورٹی اقدامات، اینٹی ڈرون یونٹ اور سائبر کرائم سیل کا آغازMobeera Fatimaفروری 26, 2026 by Mobeera Fatimaفروری 26, 2026032 پنجاب حکومت نے صوبے میں سیکیورٹی اور انٹیلی جنس صلاحیتوں کو مضبوط بنانے کے لیے صوبائی انٹیلی جنس فیوژن اینڈ تھریٹ اسیسمنٹ سینٹر (PIFTAC) قائم... Read more
پاکستان عیدالفطر کے حوالے سے رویت ہلال ریسرچ کونسل نے بھی پیشگوئی کر دیMobeera Fatimaفروری 26, 2026 by Mobeera Fatimaفروری 26, 2026033 عیدالفطر کے حوالے سے رویت ہلال ریسرچ کونسل کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں عید 21 مارچ بروز ہفتہ ہونے کا امکان ہے۔ رویت... Read more
پاکستان لاہور ہائیکورٹ کا سرکاری ملازمین کے تبادلوں سے متعلق اہم فیصلہMobeera Fatimaفروری 26, 2026 by Mobeera Fatimaفروری 26, 2026037 لاہور ہائیکورٹ نے سرکاری ملازمین کے تبادلوں سے متعلق اہم فیصلہ جاری کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ سرکاری ملازمت میں تبادلہ سروس کا حصہ... Read more
پاکستان قومی شناختی کارڈ میں نئے فیچر شامل کردیئے گئےMobeera Fatimaفروری 25, 2026 by Mobeera Fatimaفروری 25, 2026031 اسلام آباد: حکومت پاکستان نے قومی شناختی کارڈ کے سیکیورٹی اور تصدیقی نظام میں بڑی تبدیلیوں کا اعلان کر دیا۔ اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن... Read more
پاکستان علی امین کی سیکیورٹی واپس نہیں لی، کوئی خبروں میں رہنا چاہتا ہے تو ہم ذمہ دار نہیں، سہیل آفریدیMobeera Fatimaفروری 25, 2026 by Mobeera Fatimaفروری 25, 2026035 پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور کی سیکیورٹی واپس نہیں لی۔ لیکن اگر کوئی خبروں میں رہنا... Read more
پاکستان پشاور: خاتون جج سے ہتک آمیز رویہ، وکیل کو 6 ماہ قید اور ایک لاکھ روپے جرمانہMobeera Fatimaفروری 24, 2026 by Mobeera Fatimaفروری 24, 2026030 پشاور: عدالت نے خاتون جج کے ساتھ ہتک آمیز رویہ اختیار کرنے پر وکیل کو 6 ماہ قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا... Read more
پاکستان خام تیل کی قیمتیں 6 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیںMobeera Fatimaفروری 24, 2026 by Mobeera Fatimaفروری 24, 2026033 عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں چھ ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔ قیمتوں میں حالیہ اضافے کی وجہ امریکا ایران... Read more