پاکستان قومی اسمبلی کا یوٹیوب چینل بند نہیں کیا گیا ، خبریں غلط ہیں ، ترجمانMobeera Fatimaجنوری 24, 2026 by Mobeera Fatimaجنوری 24, 2026024 ترجمان قومی اسمبلی نے قومی اسمبلی کا یوٹیوب چینل بند کرنے کی تردید کر دی۔ ترجمان نے بتایا کہ یو ٹیوب چینل کی بندش کے... Read more
پاکستان وفاقی وزیر کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، تحفظات زیرِغورMobeera Fatimaجنوری 24, 2026 by Mobeera Fatimaجنوری 24, 2026027 وفاقی وزیر احسن اقبال مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ پہنچ گئے جہاں دونوں رہنماؤں کے درمیان اہم ملاقات ہوئی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں غزہ... Read more
پاکستان گل پلازہ کے ملبے سے 3 ڈیجیٹل ویڈیو ریکارڈرز برآمد ، تحقیقات میں اہم پیشرفت کا امکانMobeera Fatimaجنوری 24, 2026 by Mobeera Fatimaجنوری 24, 2026027 سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے ، ملبے سے 3 ڈیجیٹل ویڈیو ریکارڈرز برآمد کیے گئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا... Read more
پاکستان ہم عہد کرتے ہیں پختون قوم سے چھینا گیا شعور واپس دلائیں گے، حیدرہوتیMobeera Fatimaجنوری 24, 2026 by Mobeera Fatimaجنوری 24, 2026022 چارسدہ میں سابق وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا اور اے این پی کے مرکزی رہنما حیدر خان ہوتی نے اپنے خطاب میں پارٹی کے حوالے سے ہونے... Read more
پاکستان پی ٹی آئی رہنما کا پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلانMobeera Fatimaجنوری 24, 2026 by Mobeera Fatimaجنوری 24, 2026029 پاکستان تحریک انصاف سندھ کے رہنما نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ پیپلز پارٹی خواتین ونگ کی صدر فریال تالپور سے پی... Read more
پاکستان کراچی میں منوڑہ کے قریب کشتی ڈوب گئی،10 افراد سوار تھےMobeera Fatimaجنوری 24, 2026 by Mobeera Fatimaجنوری 24, 2026027 کراچی میں منوڑہ کے قریب سمندر میں ایک کشتی ڈوبنے کا واقعہ پیش آیا، جس میں 10 افراد سوار تھے۔ حکام نے وزیراعلیٰ سندھ سید... Read more
پاکستان سولر پینلز کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہMobeera Fatimaجنوری 23, 2026 by Mobeera Fatimaجنوری 23, 2026029 شہر کی مارکیٹ میں سولر پینلز کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق سولر پینلز کی... Read more
پاکستان ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ گرفتارMobeera Fatimaجنوری 23, 2026 by Mobeera Fatimaجنوری 23, 2026025 سابق پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی چٹھہ کو سرینا چوک اسلام آباد سے گرفتار کر... Read more
پاکستان وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے محکمہ خوراک ختم کر دیاMobeera Fatimaجنوری 23, 2026 by Mobeera Fatimaجنوری 23, 2026026 وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے محکمہ خوراک ختم کر دیا، اشیائے ضروریہ، قیمت کنٹرول اور صارفین کے تحفظ کے لیے نیا محکمہ قائم کردیا گیا۔... Read more
پاکستان ڈیووس میں وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سے بلاول بھٹو کی اہم ملاقاتMobeera Fatimaجنوری 23, 2026 by Mobeera Fatimaجنوری 23, 2026028 ڈیووس میں پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کے درمیان اہم ملاقات ہوئی۔ ترجمان پیپلزپارٹی کے... Read more