Daily Systematic Metro News Breaking News
پاکستان

وفاقی وزراء، وزرائے مملکت،مشیروں اور معاونین خصوصی نے رواں سال کتنی تنخواہ لی؟

اسلام آ باد: وفاقی وزراء، وزرائے مملکت، مشیروں اور معاونین خصوصی کی جانب سے رواں سال کے دوران لی جانے والی تنخواہ کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔

سر کاری دستاویز کے مطا بق رواں مالی سال میں وفاقی کابینہ اراکین بشمول مشیر اور معاونین 40 کروڑ روپے 72لاکھ 16ہزار روپےتنخواہوں، الاؤنس کی مد میں وصول کر چکے ہیں۔

وزراء، مشیران، معاونین خصوصی کیلئے 100 سے زائد گاڑیوں کے استعمال، مرمت اور پٹرول پر 26 کروڑ روپے 64 لاکھ روپےخرچ ہوچکے ہیں۔

اس سال وفاقی کابینہ کے اراکین اور مشیران و معاونین کیلئے 68 کروڑ 87 لاکھ 27ہزارروپے رکھے گئے ہیں۔

Related posts

پی ٹی آئی کارکنان چیک کریں، بشریٰ بی بی کہیں “دو نمبر گیم” تو نہیں کھیل گئیں، خواجہ آصف

Mobeera Fatima

پی ٹی آئی احتجاج ، وفاقی پولیس اہلکاروں و افسران کی چھٹیاں منسوخ

Mobeera Fatima

کوئٹہ : موبائل فون ، انٹرنیٹ ڈیٹا سروس کی معطلی میں مزید دو روز کا اضافہ

Mobeera Fatima

Leave a Comment