پاکستان فوج میں تاریخی احتساب نے عوام کا اعتماد بڑھایا، کوئی قانون سے بالاتر نہیں، طارق فضل چوہدریMobeera Fatimaدسمبر 13, 2025 by Mobeera Fatimaدسمبر 13, 2025010 اسلام آباد، وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ پاک فوج میں شروع کیے گئے تاریخی احتسابی عمل نے عوام کا... Read more
پاکستان پنجاب حکومت کا یونیورسٹی طلبہ کے لیے لیپ ٹاپ اسکیم میں توسیع کا اعلانMobeera Fatimaدسمبر 12, 2025 by Mobeera Fatimaدسمبر 12, 202508 پنجاب حکومت نے اپنے لیپ ٹاپ اسکیم کو پہلی بار نجی یونیورسٹی طلبہ تک بڑھانے کا باقاعدہ فیصلہ کر لیا ہے، ابتدائی مرحلے میں 10,000... Read more
پاکستان ریاست کے خلاف ہتھیار اٹھانے والوں سے مذاکرات کی بات نہیں ہو سکتی، گورنر خیبرپختونخواMobeera Fatimaدسمبر 12, 2025 by Mobeera Fatimaدسمبر 12, 2025013 گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ ریاست کے خلاف ہتھیار اٹھانے والوں سے مذاکرات کی بات نہیں ہو سکتی۔ گورنر نے کہا... Read more
پاکستان افغان شہریوں کو ملک سے باہر عسکری کارروائیوں کی اجازت نہیں ، وزیر خارجہ امیر متقیMobeera Fatimaدسمبر 12, 2025 by Mobeera Fatimaدسمبر 12, 2025015 افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی نے واضح کیا ہے کہ افغان شہریوں کو افغانستان سے باہر کسی عسکری کارروائیوں کی اجازت نہیں، حکم کی... Read more
پاکستان فیض حمید شواہد کیساتھ عمران خان کیخلاف وعدہ معاف گواہ بنیں گے ، فیصل واوڈا کا دعویٰMobeera Fatimaدسمبر 12, 2025 by Mobeera Fatimaدسمبر 12, 2025015 سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ فیض حمید بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف شواہد کیساتھ وعدہ معاف گواہ بنیں گے۔ نجی... Read more
پاکستان نامعلوم ملزمان کا ہدایتکارہ سنگیتا سے شوٹنگ کے دوران بھتہ کا مطالبہMobeera Fatimaدسمبر 11, 2025 by Mobeera Fatimaدسمبر 11, 2025010 لالی ووڈ فلم انڈسٹری کی نامور ہدایتکارہ سنگیتا سے بھتہ طلب کرنے کے سنگین واقعے پر شیراکوٹ تھانے میں بھتہ خوری کی دفعات کے تحت... Read more
پاکستان افغان طالبان اپنی سرزمین پر دہشتگردوں کیخلاف کارروائی کریں ورنہ اپنے تحفظ کیلئے اقدامات کریں گے ، پاکستانMobeera Fatimaدسمبر 11, 2025 by Mobeera Fatimaدسمبر 11, 2025015 اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ افغان سرزمین سے ہونے والی دہشت گردی پاکستان کی قومی سلامتی کے... Read more
پاکستان بیشتر اضلاع سردی کی لپیٹ میں رہیں گے ، کئی مقامات پر دھند کا امکانMobeera Fatimaدسمبر 11, 2025 by Mobeera Fatimaدسمبر 11, 2025014 وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات... Read more
پاکستان کوٹلی میں آل پاکستان حریت کانفرنس کی تاریخی ریلیMobeera Fatimaدسمبر 11, 2025 by Mobeera Fatimaدسمبر 11, 2025012 انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر آل پارٹیز حریت کانفرنس (APHC) کی جانب سے کوٹلی میں ایک بڑی اور مؤثر ریلی نکالی گئی،... Read more
پاکستان آل پارٹیز حریت کانفرنس کے زیر اہتمام یونیورسٹی آف کوٹلی میں اہم سیمینارMobeera Fatimaدسمبر 11, 2025 by Mobeera Fatimaدسمبر 11, 2025012 آل پارٹیز حریت کانفرنس (APHC) نے یونیورسٹی آف کوٹلی میں ایک اہم سیمینار کا انعقاد کیا، جس میں مسئلہ کشمیر اور انسانی حقوق کے پہلو... Read more