سیشن عدالت کے باہر وکلاء کا خاور مانیکا پر حملہ، پانی کی بوتلیں پھینکی، تھپڑ مارےadminمئی 29, 2024 by adminمئی 29, 2024094 سیشن کورٹ اسلام آباد کے باہر بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا پر پی ٹی آئی وکلاء کی جانب سے حملہ کیا گیا... Read more
بوگس کیسز چل رہے ہیں ، دعا ہے میرٹ پر فیصلہ ہو ، زرتاج گلadminمئی 29, 2024 by adminمئی 29, 2024093 پاکستان تحریک انصاف کی رہنما زرتاج گل نے کہا ہے کہ اتنے عرصے سے بوگس کیسز چل رہے ہیں، کوئی تو حل ہو ، دعا... Read more
صدارتی استثنیٰ ، صدر زرداری کیخلاف جعلی بینک اکائونٹس کیس کی سماعت روک دی گئیadminمئی 29, 2024 by adminمئی 29, 2024092 صدر آصف زرداری کے خلاف جعلی بینک اکاؤنٹس کا مقدمہ داخل دفتر کر دیا گیا۔ بینکنگ کورٹ میں صدر مملکت، فریال تالپور اور دیگر کے... Read more
حرا مانی کے نام کی مٹھائی کے بھارت میں چرچےadminمئی 28, 2024 by adminمئی 28, 20240104 پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ حرا مانی کے نام کی مٹھائی پڑوسی شہر بھارت میں بکنے لگی۔ حرا مانی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ... Read more
وزیراعظم نے کابینہ کمیٹی برائے ایس آئی ایف سی تشکیل دیدیadminمئی 28, 2024 by adminمئی 28, 20240105 وزیراعظم نے کابینہ کمیٹی برائے ایس آئی ایف سی تشکیل دے دی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کابینہ کمیٹی برائے ایس آئی ایف سی کے چیئرمین... Read more
اشیاء خور و نوش کے نرخ مزید نیچے آئیں گے، مریم نوازadminمئی 28, 2024 by adminمئی 28, 2024097 وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے اشیاء خور و نوش کے نرخ مزید نیچے آئیں گے۔ مختلف اضلاع کے ارکان صوبائی اسمبلی سے ملاقات... Read more
وفاقی بجٹ 2024-25، 7 سے 9 جون کے درمیان پیش کرنے کی تجویزadminمئی 28, 2024 by adminمئی 28, 20240115 قومی اسمبلی میں نئے مالی سال کا وفاقی بجٹ 7 جون کو پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس... Read more
بڑی بریڈ 180 روپے،چھوٹی بریڈ کی قیمت 95 روپے مقررadminمئی 28, 2024 by adminمئی 28, 20240101 لاہور میں بریڈ کی قیمتوں میں کمی کردی گئی ہے۔ ڈپٹی کمشنر کے مطابق بڑی 750 گرام کی بریڈ کے نرخ 180 روپے مقرر کئے... Read more
گرمی کی لہر میں کمی کا امکان، گرد آلود ہواؤں اور طوفان کا الرٹ جاریadminمئی 28, 2024 by adminمئی 28, 2024094 پاکستان کے مختلف علاقوں میں آج دن کے وقت موسم شدید گرم رہے گا جبکہ دوپہر کے بعد آندھی اور جکڑ چلنے کا امکان ظاہر... Read more
اے ایس پی شہر بانو وزیر داخلہ محسن نقوی کی پی ایس او تعیناتadminمئی 28, 2024 by adminمئی 28, 20240106 اے ایس پی شہر بانو وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی پرسنل سیکیورٹی آفیسر (پی ایس او) تعینات ہوگئیں۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری... Read more