اہم خبریںپاکستان عید کے تینوں روز عوامی خدمت کا ایک نیا ریکارڈ بنایا،مریم نوازMobeera Fatimaجون 19, 2024 by Mobeera Fatimaجون 19, 2024086 وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے عیدالاضحی کے تینوں روز عوامی خدمت کا ایک نیا ریکارڈ بنایا۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے... Read more
اہم خبریںپاکستان کرم دھماکے کا ایک اور زخمی چل بسا ، تعداد 6 ہو گئیMobeera Fatimaجون 19, 2024 by Mobeera Fatimaجون 19, 2024086 ضلع کرم کے علاقے وسطی کرم میں ہونے والے بارودی مواد کے دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 6 ہو گئی۔ اسپتال ذرائع کا... Read more
اہم خبریںپاکستان کالعدم ٹی ٹی پی کا اہم سرغنہ افغانستان کے صوبہ کنڑ میں مارا گیاMobeera Fatimaجون 19, 2024 by Mobeera Fatimaجون 19, 2024092 کالعدم ٹی ٹی پی کا اہم سرغنہ عبدالمنان عرف حکیم اللہ افغانستان کے صوبے کنڑ میں ہلاک ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق کالعدم ٹی ٹی... Read more
اہم خبریںپاکستان رکن اسمبلی فضل الٰہی مظاہرین کیساتھ دوبارہ رحمان بابا گرڈ اسٹیشن میں داخل ، بجلی بحال کرا دیMobeera Fatimaجون 19, 2024 by Mobeera Fatimaجون 19, 2024093 خیبر پختونخوا اسمبلی کے رکن فضل الہٰی مظاہرین کے ساتھ دوبارہ پشاور کے رحمان بابا گرڈ اسٹیشن میں داخل ہو گئے۔ ترجمان پیسکو کے مطابق... Read more
اہم خبریںپاکستان وزیر اعظم سے آخری بار کہتا ہوں ، صوبے کے بقایاجات واپس کر دیں ، علی امین گنڈا پورMobeera Fatimaجون 19, 2024 by Mobeera Fatimaجون 19, 2024085 وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور بجلی بحال کرنے ڈی آئی خان گرڈ اسٹیشن پہنچ گئے ،وزیر اعلیٰ نے صوبے سے نیشنل گرڈ کو بجلی... Read more
اہم خبریںپاکستان مردان ، نوجوان نے باپ اور 2 بھائیوں کو قتل کرکے خودکشی کر لیMobeera Fatimaجون 19, 2024 by Mobeera Fatimaجون 19, 2024084 مردان میں بیٹے نے والد اور دو بھائیوں کو قتل کرکے خود کو بھی گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ پولیس کے مطابق... Read more
پاکستاندنیا ریشم ، چاندی اور سونے کے دھاگوں سے خانہ کعبہ کا نیا غلاف تیار ، یکم محرم کو تبدیل کیا جائے گاMobeera Fatimaجون 19, 2024 by Mobeera Fatimaجون 19, 20240474 خانہ کعبہ کا نیا غلاف ’کسوہ‘ تیار کر لیا گیا ہے جو یکم محرم الحرام کو پروقار تقریب میں خانہ کعبہ کی زینت بنایا جائے... Read more
اہم خبریںپاکستان خیبر پختونخوا میں عید پر بھی لوڈشیڈنگ ، مختلف شہروں میں احتجاج ، سڑکیں بلاکMobeera Fatimaجون 18, 2024 by Mobeera Fatimaجون 18, 2024093 خیبر پختونخوا میں عید کے دنوں میں بھی بجلی کی لوڈ شیڈنگ ، شہریوں نے احتجاج کرکے کئی مقامات پر سڑکیں بلاک کر دیں۔ پشاور... Read more
پاکستاندنیا اٹلی میں 2 کشتیاں ڈوب گئیں ، 17 تارکین وطن ہلاک ، 60 لاپتہMobeera Fatimaجون 18, 2024 by Mobeera Fatimaجون 18, 2024092 اٹلی میں تارکین وطن کی 2 کشتیاں ڈوبنے کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک اور 60 سے زائد لاپتہ ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے... Read more
اہم خبریںپاکستان ملکی ترقی کیلئے سب کچھ پرائیویٹ سیکٹر کے حوالے کرنا ہو گا ، وزیر خزانہMobeera Fatimaجون 18, 2024 by Mobeera Fatimaجون 18, 2024098 وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ جب ادارے اربوں کا نقصان کریں تو ریلیف کیسے دیں؟ خیرات سے اسکول اور اسپتال چل سکتے... Read more