اہم خبریںپاکستان بلاول بھٹو نے وزیر اعظم شہباز شریف کی ملاقات کی دعوت قبول کر لیMobeera Fatimaجون 18, 2024 by Mobeera Fatimaجون 18, 2024080 چیئر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے وزیر اعظم شہباز شریف کی ملاقات کی دعوت قبول کر لی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے بلاول بھٹو... Read more
پاکستاندنیا غزہ پر بمباری سے مزید درجنوں فلسطینی شہید ، اسرائیل کی جنگی کابینہ تحلیلMobeera Fatimaجون 18, 2024 by Mobeera Fatimaجون 18, 2024098 اسرائیلی فوج نے عید الاضحیٰ پر بھی جارحیت جاری رکھتے ہوئے نصیرات میں پناہ گزین کیمپ پر بمباری کرکے مزید 17 فلسطینیوں کو شہید کر... Read more
اہم خبریںپاکستان مولانا فضل الرحمن ہمارے دوست ، پی ٹی آئی کیساتھ اجنبی نظر آئینگے ، یوسف رضا گیلانیMobeera Fatimaجون 18, 2024 by Mobeera Fatimaجون 18, 2024078 چیئرمین سینٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان حکومتی اتحاد کے لیے فیملی ممبر جیسے ہیں... Read more
اہم خبریںپاکستان شیخو پورہ میں کار نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی ، باپ 4 بچوں سمیت جاں بحقMobeera Fatimaجون 18, 2024 by Mobeera Fatimaجون 18, 2024091 شیخوپورہ کے قریب ٹریفک کا خوفناک حادثہ ، کار کی موٹر سائیکل کو ٹکر کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو حکام... Read more
پاکستانکھیل ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ، ویسٹ انڈیز نے افغانستان کو بڑے مارجن سے ہرا دیاMobeera Fatimaجون 18, 2024 by Mobeera Fatimaجون 18, 20240100 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 40 ویں میچ میں ویسٹ انڈیز نے افغانستان کو بڑے مارجن سے ہرا دیا۔ ویسٹ انڈیز نے پہلے بیٹنگ کرتے... Read more
اہم خبریںپاکستان نئے بجٹ میں پیکیڈ دالوں اور چاول سمیت تمام بنیادی اشیاپر 18 فیصد جی ایس ٹی لگا دیا گیاMobeera Fatimaجون 15, 2024 by Mobeera Fatimaجون 15, 2024099 حکومت کی جانب سے نئے بجٹ میں پیکیڈ دالوں اور چاول سمیت تمام بنیادی اشیاپر 18 فیصد جی ایس ٹی لگا دیا گیا۔ سینیٹ کی... Read more
اہم خبریںپاکستان عید الاضحیٰ اور محرم پر پشاور میں غیر قانونی افغانوں کا داخلہ بند کرنیکا فیصلہMobeera Fatimaجون 15, 2024 by Mobeera Fatimaجون 15, 20240108 عید الاضحیٰ اور ماہ محرم کے دواران پشاور میں غیر قانونی مقیم افغان شہریوں کا داخلہ مکمل بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پشاورپولیس... Read more
اہم خبریںپاکستان پروسسنگ اور پیکڈ آٹا، دال، چاول ، چینی پر 18 فیصد سیلز ٹیکس لگے گا ، چیئرمین ایف بی آرMobeera Fatimaجون 15, 2024 by Mobeera Fatimaجون 15, 2024082 چیئرمین ایف بی آر امجد زبیر ٹوانہ نے کہا ہے کہ آئندہ مالی سال سے پروسسنگ اور پیکڈ آٹا، دال، چاول، چینی اور مصالحوں پر... Read more
اہم خبریںپاکستان پنجاب کی جیلوں میں اے آئی ٹیکنالوجی سے لیس جدید ترین کیمرے نصب کرنے کا حکمMobeera Fatimaجون 15, 2024 by Mobeera Fatimaجون 15, 20240155 محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے بھر کی جیلوں کو 100 فیصد محفوظ بنانے کیلئے جدید ترین کیمرے نصب کرنے کا حکم دے دیا۔ اس حوالے... Read more
اہم خبریںپاکستان 9 مئی مقدمات ، پنجاب میں 13 اسپیشل پراسیکیوٹر تبدیلMobeera Fatimaجون 15, 2024 by Mobeera Fatimaجون 15, 2024098 پنجاب میں 9 مئی کے مقدمات میں 13 اسپیشل پراسیکیوٹرز کو تبدیل کر دیا گیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت میں عسکری ٹاور حملہ سمیت سانحہ 9... Read more