پاکستان ایم اے پاس سے سوئپر کا کام کرانا المیہ ، کیا اس کے جھاڑو لگانے پر کسی کو شرم نہیں آئی ؟ وفاقی آئینی عدالتMobeera Fatimaجولائی 16, 2026 by Mobeera Fatimaجولائی 16, 2026020 وفاقی آئینی عدالت نے کہا ہے کہ ایم اے پاس شخص سے سوئیپر کا کام کروانا نظام کے لیے لمحۂ فکریہ ہے۔ ایم اے پاس... Read more
پاکستان مولانا فضل الرحمان کے غیر ذمہ دارانہ بیان کو بھارتی میڈیا بطورپروپیگنڈا استعمال کر رہا ہے،گورنر خیبر پختونخواMobeera Fatimaجولائی 16, 2026 by Mobeera Fatimaجولائی 16, 2026025 مولانا فضل الرحمان کے متنازع خطاب پراہم حکومتی اور سیاسی رہنمائوں کی جانب سے شدید تنقید کا سلسلہ جاری ہے۔ گورنر خیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی نے... Read more
پاکستان میریان پولیس اسٹیشن کے قریب خودکش حملے کی کوشش ناکام، ایک اہلکار شہید، پانچ افراد زخمی، ڈی پی او بنوںMobeera Fatimaجولائی 16, 2026 by Mobeera Fatimaجولائی 16, 2026018 خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں بدھ کی شام میریان پولیس اسٹیشن کے قریب بارود سے بھری ایک گاڑی ٹکرانے سے زور دار دھماکا ہوا... Read more
پاکستان مون سون کے دوران صوبوں سے رابطے مزید مؤثر بنائے جائیں ، وزیراعظم کی چیئرمین این ڈی ایم اے کو ہدایتMobeera Fatimaجولائی 15, 2026 by Mobeera Fatimaجولائی 15, 2026023 وزیراعظم شہباز شریف سے چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر ملک نے ملاقات کی۔ جس میں ملک میں مون سون بارشوں کے... Read more
پاکستان متنازع خطاب ، عدالت نے مولانا فضل الرحمان کو طلب کر لیاMobeera Fatimaجولائی 15, 2026 by Mobeera Fatimaجولائی 15, 2026024 گوجرانوالہ کی مقامی عدالت نے جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو متنازع خطاب پر 28 جولائی کو طلب کر لیا۔ مولانا فضل... Read more
پاکستان میرین اکیڈمی کو ڈگری دینے والا ادارہ بنائیں گے، وفاقی وزیر بحری امورMobeera Fatimaجولائی 15, 2026 by Mobeera Fatimaجولائی 15, 2026021 وفاقی وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری کا کہنا ہے کہ میرین اکیڈمی کو ڈگری دینے والا ادارہ بنائیں گے،اپ گریڈیشن پر تمام مشاورت مکمل... Read more
پاکستان آپریشن شعبان ، بلوچستان میں مزید 3 خارجی دہشتگرد ہلاک ، مجموعی تعداد 88 ہو گئیMobeera Fatimaجولائی 15, 2026 by Mobeera Fatimaجولائی 15, 2026023 بلوچستان میں پاک فوج ، ایف سی اور پولیس کے مشترکہ آپریشن شعبان میں مزید 3 خارجی دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق... Read more
پنجاب حکومت نے اجازت نامے معطل کر دیئے ، اسلام آباد سمیت ملک بھر میں آٹا مہنگا ، بحران کا خدشہMobeera Fatimaجولائی 15, 2026 by Mobeera Fatimaجولائی 15, 2026026 محکمہ خوراک پنجاب نے گندم سپلائی کے اجازت نامے معطل کر دیے ، جس سے اسلام آباد میں 45 فلار ملز بند ہونے اور آٹے... Read more
پاکستان صفر کا چاند کب نظرآئیگا؟سپارکو نے پیش گوئی کردیMobeera Fatimaجولائی 14, 2026 by Mobeera Fatimaجولائی 14, 2026021 ماہ صفر کا چاند کب نظرآئیگا؟سپارکو نے پیش گوئی کردی۔ سپارکو کے مطابق صفر 1448 ہجری کا نیا چاند آج دوپہر(منگل) 2 بجکر 44 منٹ... Read more
پاکستان کراچی رینجرز کیمپ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ قاری بشیر گرفتار،اعتراف جرم کرلیاMobeera Fatimaجولائی 14, 2026 by Mobeera Fatimaجولائی 14, 2026026 کراچی رینجرز کیمپ پر حملے میں ملوث سہولت کاروں کا نیٹ ورک بے نقاب ہو گیا، حملے کے ماسٹر مائنڈ قاری بشیر کو گرفتار کرلیا گیا۔... Read more