ایران میں جمعہ اور ہفتہ کو چھٹی ہوگی، پارلیمنٹ نے منظوری دیدیadminمئی 17, 2024 by adminمئی 17, 2024030 ایران کی پارلیمنٹ نے سرکاری ملازمین کے لیے ہفتہ وار تعطیل میں تبدیلی کی منظوری دیتے ہوئے جمعہ اور ہفتہ کے ایام کو اختتام ہفتہ... Read more
بغیر اجازت حج کی کوشش کرنے والوں پر ایک لاکھ ریال جرمانہ ہو گا، سعودی وزارت داخلہadminمئی 16, 2024 by adminمئی 16, 2024041 سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے حج کے اصول و ضوابط کی خلاف ورزی پر مزید جرمانے عائد کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ العربیہ... Read more
غزہ جنگ: جوبائیڈن انتظامیہ کی ایک اور رکن مستعفیadminمئی 16, 2024 by adminمئی 16, 2024027 امریکی حکومت کی اسرائیل کی حمایت کی پالیسی کے خلاف اب جوبائیڈن انتظامیہ کے اندر سے ہی آواز اٹھ رہی ہیں،فلسطینیوں کی نسل کشی پر... Read more
ترک حکومت نے بیزینٹائن چرچ آف سینٹ سیویئر اِن کورا کو مسجد میں تبدیل کردیاadminمئی 16, 2024 by adminمئی 16, 2024032 ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے آیا صوفیہ کے بعد استنبول میں موجود ایک اور مشہور چرچ بیزینٹائن چرچ آف سینٹ سیویئر اِن کورا... Read more
ایران کے سابق وزیر زراعت کو کرپشن کے الزام میں 3 سال قیدadminمئی 16, 2024 by adminمئی 16, 2024036 ایران کے سابق وزیر زراعت کو کرپشن کے الزام میں 3 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ ایران کے سرکاری اخبار کے مطابق چیف... Read more
کینیڈا میں ہردیپ سنگھ نجر قتل کیس میں ایک اور بھارتی شہری کو گرفتار کرلیا گیاadminمئی 15, 2024 by adminمئی 15, 2024041 کینیڈا میں سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے کیس میں اہم پیش رفت سامنے آگئی، نجر قتل کیس میں ایک اوربھارتی شہری کو... Read more
حماس کے ایک ہزار سے زائد ارکان ترکیہ کے اسپتالوں میں زیر علاج ہیں ، طیب ایردوانadminمئی 14, 2024 by adminمئی 14, 2024034 ترک صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے ایک ہزار سے زائد ارکان ترکیہ کے اسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔ ... Read more
کویت کی 13 رکنی کابینہ کا اعلان ، 2 خواتین بھی شاملadminمئی 13, 2024 by adminمئی 13, 2024052 امیر کویت شیخ مشعل الاحمد الجابر الصباح نے شیخ احمد عبداللہ الاحمد الصباح کی سربراہی میں نئی کابینہ کی تشکیل کے لیے فرمان جاری کر... Read more
چین کے کمٹیگ ریگستان میں اونٹوں کی نقل و حرکت کیلئے ٹریفک سگنلز نصبadminمئی 13, 2024 by adminمئی 13, 2024046 چین میں واقعے کمٹیگ ریگستان میں اونٹوں کی نقل و حرکت کے لیے ٹریفک سگنلز نصب کردیے گئے۔ چینی خبر رساں ادارے کے مطابق چین... Read more
پاکستان نے مجھے زندگی کا اصل مقصد بتایا، میں پرسکون اور خوش ہوں، کلیئر اسٹیفنadminمئی 11, 2024 by adminمئی 11, 2024047 امریکی خاتون کلیئر اسٹیفن نے پاکستان کی تعریفیں کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے مجھے زندگی کا اصل مقصد بتایا، وہ یہاں خود کو... Read more