اہم خبریںدنیا ایران کے صدارتی انتخابات، عوام کل نئے صدر کے چناؤ کیلئے ووٹ ڈالیں گےMobeera Fatimaجون 27, 2024 by Mobeera Fatimaجون 27, 2024067 ایران کے قبل از وقت صدارتی انتخابات میں کل عوام اپنے نئے صدر کا انتخاب کریں گے، 6 امیدوار میدان میں اتریں گے۔ ایرانی میڈیا... Read more
اہم خبریںدنیا متحدہ عرب امارات میں سورج آگ برسانے لگا، پارہ 50 ڈگری سے اوپر چلا گیاMobeera Fatimaجون 27, 2024 by Mobeera Fatimaجون 27, 2024076 متحدہ عرب امارات میں جون کے آخر میں سورج آگ برسانے لگا، درجہ حرارت 50 ڈگری سینٹی گریڈ سے اوپر چلا گیا۔ عرب میڈیا کے... Read more
اہم خبریںدنیا جرمنی نے 52 ممالک کا15.8ارب یورو مالیت کا قرض معاف کر دیاMobeera Fatimaجون 24, 2024 by Mobeera Fatimaجون 24, 2024075 جرمنی کی وزارت خزانہ کے مطابق رواں صدی کے آغاز سے اب تک حکومت کی طرف سے مجموعی طور پر 52 ممالک پر واجب الادا... Read more
اہم خبریںدنیا خانہ کعبہ کے محافظ اور کلید بردار ڈاکٹر صالح بن زین العابدین انتقال کر گئےMobeera Fatimaجون 22, 2024 by Mobeera Fatimaجون 22, 2024080 خانہ کعبہ کے محافظ اور کلید بردار ڈاکٹر صالح بن زین العابدین طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ شیخ صالح بن زین العابدین الشیبی... Read more
اہم خبریںدنیا چین نے پاکستان میں لائٹ اپ گوادر منصوبے کا آغاز کر دیاMobeera Fatimaجون 22, 2024 by Mobeera Fatimaجون 22, 2024072 چین نے گوادر میں لائٹ اپ گوادر منصوبے کا آغاز کر دیا، اس سے گوادر شہر کے اسپتال، اسکول اور سڑکیں روشن ہو گئیں۔ تمام... Read more
اہم خبریںدنیا شدید گرمی، کویت میں پہلی مرتبہ بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا اعلانMobeera Fatimaجون 22, 2024 by Mobeera Fatimaجون 22, 2024076 کویت میں شدید گرمی کی وجہ سے پہلی مرتبہ بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ کویت جو ان دنوں شدید گرمی... Read more
اہم خبریںدنیا حجاج کی اموات ، تیونس کے وزیر مذہبی امور کو برطرف کر دیا گیاMobeera Fatimaجون 22, 2024 by Mobeera Fatimaجون 22, 2024077 حج کے دوران 49 عازمین کی اموات کے بعد تیونس کے وزیر مذہبی امور کو برطرف کر دیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق تیونس... Read more
اہم خبریںدنیا جاں بحق حاجی بغیر اجازت حج کررہے تھے، سہولیات موجود نہ تھیں، سعودی سفارتخانہMobeera Fatimaجون 21, 2024 by Mobeera Fatimaجون 21, 2024069 سعودی سفارتخانے کے مطابق رواں سال حج کے دوران انتقال کرجانے والے حاجیوں کے پاس ضروری سہولیات نہیں تھی جس کے باعث وہ گرمی کا... Read more
اہم خبریںدنیا دورہ پاکستان، متحدہ عرب امارات کے صدر نے وزیراعظم کی دعوت قبول کر لیMobeera Fatimaجون 19, 2024 by Mobeera Fatimaجون 19, 2024067 وزیراعظم شہباز شریف کی متحدہ عرب امارات کے صدر عزت مآب شیخ محمد بن زید النہیان سے عید الاضحی کے موقع پر ٹیلی فونک رابطہ... Read more
اہم خبریںدنیا مکہ مکرمہ میں شدید گرمی سے 577 حجاج کرام جاں بحقMobeera Fatimaجون 19, 2024 by Mobeera Fatimaجون 19, 2024072 مکہ مکرمہ میں رواں سال حج کے دوران شدید گرمی سے کم سے کم 577 حاجی جاں بحق ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے... Read more