Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںدنیا

خانہ کعبہ کے محافظ اور کلید بردار ڈاکٹر صالح بن زین العابدین انتقال کر گئے

خانہ کعبہ کے محافظ اور کلید بردار ڈاکٹر صالح بن زین العابدین طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔

شیخ صالح بن زین العابدین الشیبی خانہ کعبہ کے 109 ویں کلید بردار تھے ، وہ کافی عرصے سے علیل تھے، سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد محمد بن سلمان نے ڈاکٹر صالح بن زین العابدین کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

یاد رہے کہ خانہ کعبہ کے کلید بردار شیخ عبد الرحمٰن بن صالح زین العابدین الشیبی گزشتہ سال نومبر میں 6 روزہ دورے پر پاکستان آئے تھے، اس دوران انہوں نے اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں کی تھیں۔

Related posts

پشاور میں آٹے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہو گیا

Mobeera Fatima

یوم الحاق پاکستان کے موقع پر صدر و وزیراعظم کا خصوصی پیغام

Mobeera Fatima

10 ارب ڈالر کا قرض مسئلہ نہیں، پاکستان کبھی دیوالیہ نہیں ہوگا، نائب وزیراعظم

Mobeera Fatima

Leave a Comment