اہم خبریںدنیا پاکستانی حجاج کرام کی واپسی کل سے شروع ہو جائے گیMobeera Fatimaجون 19, 2024 by Mobeera Fatimaجون 19, 2024078 ایام تشریق کا اختتام ہو گیا جس کے بعد پاکستانی حجاج کرام کی واپسی کل 20 جون سے شروع ہو جائے گی ، پی آئی... Read more
پاکستاندنیا ریشم ، چاندی اور سونے کے دھاگوں سے خانہ کعبہ کا نیا غلاف تیار ، یکم محرم کو تبدیل کیا جائے گاMobeera Fatimaجون 19, 2024 by Mobeera Fatimaجون 19, 20240121 خانہ کعبہ کا نیا غلاف ’کسوہ‘ تیار کر لیا گیا ہے جو یکم محرم الحرام کو پروقار تقریب میں خانہ کعبہ کی زینت بنایا جائے... Read more
اہم خبریںدنیا سعودی ولی عہد سے کینیڈین وزیراعظم کا رابطہ ، علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر تبادلہ خیالMobeera Fatimaجون 19, 2024 by Mobeera Fatimaجون 19, 2024079 سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق دونوں رہنماؤں... Read more
اہم خبریںدنیا امریکیوں سے شادی کرنیوالے لاکھوں غیر قانونی تارکین کو شہریت دینے کا اعلانMobeera Fatimaجون 19, 2024 by Mobeera Fatimaجون 19, 2024076 امریکا کے صدر جو بائیڈن نے امریکی شہریوں سے شادیاں کرنے والے غیر قانونی تارکین وطن کو شہریت دینے کا اعلان کیا ہے۔ جو بائیڈن... Read more
پاکستاندنیا اٹلی میں 2 کشتیاں ڈوب گئیں ، 17 تارکین وطن ہلاک ، 60 لاپتہMobeera Fatimaجون 18, 2024 by Mobeera Fatimaجون 18, 2024077 اٹلی میں تارکین وطن کی 2 کشتیاں ڈوبنے کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک اور 60 سے زائد لاپتہ ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے... Read more
اہم خبریںدنیا شدید گرمی کے باعث رمی کی رسومات معطل ، عازمین کو خیموں میں رہنے کی ہدایتMobeera Fatimaجون 18, 2024 by Mobeera Fatimaجون 18, 2024073 سعودی عرب میں شدید گرمی کی وجہ سے رمی کی رسومات دن کے اوقات کے بجائے شام میں ادا کرنے کی ہدایات جاری کر دی... Read more
پاکستاندنیا غزہ پر بمباری سے مزید درجنوں فلسطینی شہید ، اسرائیل کی جنگی کابینہ تحلیلMobeera Fatimaجون 18, 2024 by Mobeera Fatimaجون 18, 2024077 اسرائیلی فوج نے عید الاضحیٰ پر بھی جارحیت جاری رکھتے ہوئے نصیرات میں پناہ گزین کیمپ پر بمباری کرکے مزید 17 فلسطینیوں کو شہید کر... Read more
اہم خبریںدنیا یوکرین نے روسی صدر کی جنگ بندی کی مشروط دعوت مسترد کر دیMobeera Fatimaجون 15, 2024 by Mobeera Fatimaجون 15, 2024077 یوکرین نے روسی صدر کی جانب سے پیش کردہ امن مذاکرات کی دعوت مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس کی تجویز اہمیت کی حامل... Read more
پاکستاندنیا ویزا سیکشن کھلا ہے، پاکستانی ورک ویزے پر جا رہے ہیں، بخیت عتیقMobeera Fatimaجون 15, 2024 by Mobeera Fatimaجون 15, 2024082 ویزا سیکشن کھلا ہے، پاکستانی ورک ویزے پر جا رہے ہیں، یو اے ای کے قونصل جنرل نے تمام افواہوں کا خاتمہ کر دیا۔ متحدہ... Read more
بھارتی قومی ترانہ مقبوضہ کشمیر کے تمام اسکولوں میں لازمی قرارadminجون 14, 2024 by adminجون 14, 2024070 بھارتی حکومت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کے تمام اسکولوں میں بھارتی قومی ترانہ لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ... Read more