اہم خبریںپاکستان عید کے تینوں روز عوامی خدمت کا ایک نیا ریکارڈ بنایا،مریم نوازMobeera Fatimaجون 19, 2024 by Mobeera Fatimaجون 19, 2024063 وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے عیدالاضحی کے تینوں روز عوامی خدمت کا ایک نیا ریکارڈ بنایا۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے... Read more
اہم خبریںپاکستان کرم دھماکے کا ایک اور زخمی چل بسا ، تعداد 6 ہو گئیMobeera Fatimaجون 19, 2024 by Mobeera Fatimaجون 19, 2024059 ضلع کرم کے علاقے وسطی کرم میں ہونے والے بارودی مواد کے دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 6 ہو گئی۔ اسپتال ذرائع کا... Read more
اہم خبریںپاکستان کالعدم ٹی ٹی پی کا اہم سرغنہ افغانستان کے صوبہ کنڑ میں مارا گیاMobeera Fatimaجون 19, 2024 by Mobeera Fatimaجون 19, 2024059 کالعدم ٹی ٹی پی کا اہم سرغنہ عبدالمنان عرف حکیم اللہ افغانستان کے صوبے کنڑ میں ہلاک ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق کالعدم ٹی ٹی... Read more
اہم خبریںکھیل بنگلہ دیش کیخلاف ہوم سیریز ، بابر اعظم ، رضوان اور شاہین آفریدی کو ڈراپ کئے جانیکا امکانMobeera Fatimaجون 19, 2024 by Mobeera Fatimaجون 19, 2024058 قومی کرکٹ ٹیم کی بنگلہ دیش کے خلاف ہوم سیریز میں نئے کھلاڑیوں کو موقع دیئے جانے کا قوی امکان ہے۔ بنگلہ دیش کے خلاف... Read more
اہم خبریںپاکستان رکن اسمبلی فضل الٰہی مظاہرین کیساتھ دوبارہ رحمان بابا گرڈ اسٹیشن میں داخل ، بجلی بحال کرا دیMobeera Fatimaجون 19, 2024 by Mobeera Fatimaجون 19, 2024063 خیبر پختونخوا اسمبلی کے رکن فضل الہٰی مظاہرین کے ساتھ دوبارہ پشاور کے رحمان بابا گرڈ اسٹیشن میں داخل ہو گئے۔ ترجمان پیسکو کے مطابق... Read more
اہم خبریںدنیا مکہ مکرمہ میں شدید گرمی سے 577 حجاج کرام جاں بحقMobeera Fatimaجون 19, 2024 by Mobeera Fatimaجون 19, 2024061 مکہ مکرمہ میں رواں سال حج کے دوران شدید گرمی سے کم سے کم 577 حاجی جاں بحق ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے... Read more
اہم خبریںپاکستان وزیر اعظم سے آخری بار کہتا ہوں ، صوبے کے بقایاجات واپس کر دیں ، علی امین گنڈا پورMobeera Fatimaجون 19, 2024 by Mobeera Fatimaجون 19, 2024056 وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور بجلی بحال کرنے ڈی آئی خان گرڈ اسٹیشن پہنچ گئے ،وزیر اعلیٰ نے صوبے سے نیشنل گرڈ کو بجلی... Read more
اہم خبریںدنیا پاکستانی حجاج کرام کی واپسی کل سے شروع ہو جائے گیMobeera Fatimaجون 19, 2024 by Mobeera Fatimaجون 19, 2024062 ایام تشریق کا اختتام ہو گیا جس کے بعد پاکستانی حجاج کرام کی واپسی کل 20 جون سے شروع ہو جائے گی ، پی آئی... Read more
اہم خبریںپاکستان مردان ، نوجوان نے باپ اور 2 بھائیوں کو قتل کرکے خودکشی کر لیMobeera Fatimaجون 19, 2024 by Mobeera Fatimaجون 19, 2024057 مردان میں بیٹے نے والد اور دو بھائیوں کو قتل کرکے خود کو بھی گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ پولیس کے مطابق... Read more
اہم خبریںموسم بیشتر علاقے بدستور گرمی کی لپیٹ میں ، بعض مقامات پر بارش کا امکانMobeera Fatimaجون 19, 2024 by Mobeera Fatimaجون 19, 2024065 ملک کے بیشتر علاقے بدستور شدید گرمی کی لپیٹ میں ، محکمہ موسمیات نے بعض مقامات پر بارش کی پیشنگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے... Read more