اہم خبریںپاکستان موجودہ بجٹ پی ٹی آئی بجٹ کا آئینہ دار، جاگیرداروں کو چھوٹ دی گئی، فاروق ستارMobeera Fatimaجون 21, 2024 by Mobeera Fatimaجون 21, 2024076 متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینیئر رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ یہ بجٹ بھی پی ٹی آئی کے بجٹ کا... Read more
اہم خبریںکھیل ثانیہ مرزا اور محمد شامی کی شادی کی افواہوں پر ٹینس سٹار کے والد کا ردعمل بھی آ گیاMobeera Fatimaجون 21, 2024 by Mobeera Fatimaجون 21, 2024064 بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کے والد نے کرکٹر محمد شامی سے دوسری شادی کی افواہوں پر سخت ردعمل دے دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق... Read more
اہم خبریںپاکستان عدت نکاح کیس، خاور مانیکا کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی کرنے کی استدعاMobeera Fatimaجون 21, 2024 by Mobeera Fatimaجون 21, 2024070 دورانِ عدت نکاح کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت کے دوران خاور مانیکا کے وکیل نے... Read more
اہم خبریںمعیشت عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 53 کروڑ 50 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دے دیMobeera Fatimaجون 21, 2024 by Mobeera Fatimaجون 21, 2024086 عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 53 کروڑ 50 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔ عالمی بینک کے اعلامیہ کے مطابق ورلڈ بینک پاکستان کو... Read more
اہم خبریںموسم ملک کے مختلف علاقوں میں ژالہ باری اور موسلادھار بارش کا امکانMobeera Fatimaجون 21, 2024 by Mobeera Fatimaجون 21, 2024075 محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں ژالہ باری اور موسلادھار بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ شمال مشرقی بلوچستان،پنجاب، اسلام آباد، خیبر پختونخوا،... Read more
اہم خبریںدنیا جاں بحق حاجی بغیر اجازت حج کررہے تھے، سہولیات موجود نہ تھیں، سعودی سفارتخانہMobeera Fatimaجون 21, 2024 by Mobeera Fatimaجون 21, 2024065 سعودی سفارتخانے کے مطابق رواں سال حج کے دوران انتقال کرجانے والے حاجیوں کے پاس ضروری سہولیات نہیں تھی جس کے باعث وہ گرمی کا... Read more
اہم خبریںپاکستان مرغی کا گوشت 15 روپے سستا، فروٹ و سبزیوں کے نئے نرخ بھی مقررMobeera Fatimaجون 21, 2024 by Mobeera Fatimaجون 21, 2024073 لاہور، مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی، مرغی کا گوشت 15 روپے سستا ہو گیا، فروٹ و سبزیوں کے نئے نرخ بھی مقرر کر... Read more
اہم خبریںپاکستان قربانی کے جانور بیچنے، خریدنے والے دونوں ٹیکس نیٹ میں ہونے چاہئیں، وزیر خزانہMobeera Fatimaجون 21, 2024 by Mobeera Fatimaجون 21, 2024073 وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان دنیا میں واحد ملک ہے جہاں نان فائلرز کی کیٹگری ہے۔ نجی ٹی وی چینل... Read more
اہم خبریںمعیشت انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 55 پیسے کا ہو گیاMobeera Fatimaجون 21, 2024 by Mobeera Fatimaجون 21, 2024069 انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی، ڈالر 278 روپے 55 پیسے کا ہو گیا۔ دوران کاروبار انٹر بینک میں ڈالر 5 پیسے سستا ہو... Read more
اہم خبریںدنیا دورہ پاکستان، متحدہ عرب امارات کے صدر نے وزیراعظم کی دعوت قبول کر لیMobeera Fatimaجون 19, 2024 by Mobeera Fatimaجون 19, 2024062 وزیراعظم شہباز شریف کی متحدہ عرب امارات کے صدر عزت مآب شیخ محمد بن زید النہیان سے عید الاضحی کے موقع پر ٹیلی فونک رابطہ... Read more