اہم خبریںموسم بیشتر علاقے بدستور گرمی کی لپیٹ میں ، بعض مقامات پر بارش کا امکانMobeera Fatimaجون 19, 2024 by Mobeera Fatimaجون 19, 2024070 ملک کے بیشتر علاقے بدستور شدید گرمی کی لپیٹ میں ، محکمہ موسمیات نے بعض مقامات پر بارش کی پیشنگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے... Read more
اہم خبریںکھیل نسیم شاہ ، عثمان خان اور وہاب ریاض وطن پہنچ گئےMobeera Fatimaجون 19, 2024 by Mobeera Fatimaجون 19, 2024066 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر ہونے کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے بعض کھلاڑی وطن پہنچ گئے ، کھلاڑی اور عہدیدار نجی ائیر لائنز... Read more
اہم خبریںدنیا سعودی ولی عہد سے کینیڈین وزیراعظم کا رابطہ ، علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر تبادلہ خیالMobeera Fatimaجون 19, 2024 by Mobeera Fatimaجون 19, 2024072 سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق دونوں رہنماؤں... Read more
اہم خبریںدنیا امریکیوں سے شادی کرنیوالے لاکھوں غیر قانونی تارکین کو شہریت دینے کا اعلانMobeera Fatimaجون 19, 2024 by Mobeera Fatimaجون 19, 2024071 امریکا کے صدر جو بائیڈن نے امریکی شہریوں سے شادیاں کرنے والے غیر قانونی تارکین وطن کو شہریت دینے کا اعلان کیا ہے۔ جو بائیڈن... Read more
اہم خبریںپاکستان خیبر پختونخوا میں عید پر بھی لوڈشیڈنگ ، مختلف شہروں میں احتجاج ، سڑکیں بلاکMobeera Fatimaجون 18, 2024 by Mobeera Fatimaجون 18, 2024069 خیبر پختونخوا میں عید کے دنوں میں بھی بجلی کی لوڈ شیڈنگ ، شہریوں نے احتجاج کرکے کئی مقامات پر سڑکیں بلاک کر دیں۔ پشاور... Read more
اہم خبریںدنیا شدید گرمی کے باعث رمی کی رسومات معطل ، عازمین کو خیموں میں رہنے کی ہدایتMobeera Fatimaجون 18, 2024 by Mobeera Fatimaجون 18, 2024067 سعودی عرب میں شدید گرمی کی وجہ سے رمی کی رسومات دن کے اوقات کے بجائے شام میں ادا کرنے کی ہدایات جاری کر دی... Read more
اہم خبریںپاکستان ملکی ترقی کیلئے سب کچھ پرائیویٹ سیکٹر کے حوالے کرنا ہو گا ، وزیر خزانہMobeera Fatimaجون 18, 2024 by Mobeera Fatimaجون 18, 2024070 وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ جب ادارے اربوں کا نقصان کریں تو ریلیف کیسے دیں؟ خیرات سے اسکول اور اسپتال چل سکتے... Read more
اہم خبریںپاکستان بلاول بھٹو نے وزیر اعظم شہباز شریف کی ملاقات کی دعوت قبول کر لیMobeera Fatimaجون 18, 2024 by Mobeera Fatimaجون 18, 2024061 چیئر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے وزیر اعظم شہباز شریف کی ملاقات کی دعوت قبول کر لی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے بلاول بھٹو... Read more
اہم خبریںپاکستان مولانا فضل الرحمن ہمارے دوست ، پی ٹی آئی کیساتھ اجنبی نظر آئینگے ، یوسف رضا گیلانیMobeera Fatimaجون 18, 2024 by Mobeera Fatimaجون 18, 2024056 چیئرمین سینٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان حکومتی اتحاد کے لیے فیملی ممبر جیسے ہیں... Read more
اہم خبریںپاکستان شیخو پورہ میں کار نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی ، باپ 4 بچوں سمیت جاں بحقMobeera Fatimaجون 18, 2024 by Mobeera Fatimaجون 18, 2024065 شیخوپورہ کے قریب ٹریفک کا خوفناک حادثہ ، کار کی موٹر سائیکل کو ٹکر کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو حکام... Read more