اہم خبریںپاکستان پاکستان ریلوے نے کرایوں میں ایک فیصد اضافہ کر دیاMobeera Fatimaجولائی 18, 2024 by Mobeera Fatimaجولائی 18, 2024064 پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے کے بعد مسافر ٹرینوں کے کرایے بھی بڑھ گئے، پاکستان ریلوے نے کرایوں میں اضافے کا اعلان کر دیا۔ پاکستان ریلوے... Read more
اہم خبریںپاکستان تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی کی عمران خان کی رہائی کیلئے پارلیمنٹ کے باہر ریلیMobeera Fatimaجولائی 18, 2024 by Mobeera Fatimaجولائی 18, 2024071 پاکستان تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کے لیے پارلیمنٹ ہائوس کے باہر احتجاجی ریلی نکالی۔ پی... Read more
اہم خبریںپاکستان چیف جسٹس کو مدتِ ملازمت کی توسیع میں دلچسپی نہیں، وفاقی وزیر قانونMobeera Fatimaجولائی 18, 2024 by Mobeera Fatimaجولائی 18, 2024069 وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کے بقول انہیں مدت ملازمت کی توسیع میں دلچسپی... Read more
اہم خبریںکھیل ڈارون: پاکستان شاہینز کل بنگلہ دیش اے کیخلاف میدان میں اترے گیMobeera Fatimaجولائی 18, 2024 by Mobeera Fatimaجولائی 18, 2024071 پاکستان شاہینز کل آسٹریلوی شہر ڈارون میں بنگلہ دیش اے کے خلاف چار روزہ میچ کھیلیں گے۔ صاحبزادہ فرحان کی قیادت میں پاکستان شاہینز کل... Read more
اہم خبریںسائنس اور ٹیکنالوجی پاکستان بھر میں ٹوئٹر کے بعد فیس بُک کی سروس بھی ڈاؤنMobeera Fatimaجولائی 18, 2024 by Mobeera Fatimaجولائی 18, 2024068 انٹرنیٹ مانیٹر ’نیٹ بلاکس‘ نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان بھر میں ٹوئٹر کے بعد فیس بُک کی سروس بھی ڈاؤن ہو گئی... Read more
اہم خبریںپاکستان حکومت نے پی ٹی آئی پر پابندی سے متعلق ابھی ارادہ ظاہر کیا ہے، رانا ثناء اللہMobeera Fatimaجولائی 18, 2024 by Mobeera Fatimaجولائی 18, 2024065 وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ حکومت نے پی ٹی آئی پر پابندی لگانے سے متعلق ابھی صرف اپنے... Read more
اہم خبریںپاکستان مخصوص نشستیں اور پی ٹی آئی پر پابندی کا فیصلہ ، پارٹی رہنما آج عمران خان سے مشاورت کرینگےMobeera Fatimaجولائی 18, 2024 by Mobeera Fatimaجولائی 18, 2024056 پاکستان تحریک انصاف کے 6 رہنما آج اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کریں گے۔ ذرائع کے مطابق پارٹی رہنما... Read more
اہم خبریںپاکستان مظفر گڑھ سے تحریک انصاف کے ایم این اے اغواء، چیئرمین پی ٹی آئی کا دعویٰMobeera Fatimaجولائی 18, 2024 by Mobeera Fatimaجولائی 18, 2024072 چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ مظفر گڑھ سے پی ٹی آئی کے رُکنِ قومی اسمبلی کو اغواء کرلیا گیا ہے۔... Read more
اہم خبریںپاکستان اسلام آباد ہائیکورٹ نے صنم جاوید کی گرفتاری غیر قانونی قرار دیدیMobeera Fatimaجولائی 18, 2024 by Mobeera Fatimaجولائی 18, 2024069 اسلام آباد ہائیکورٹ نے صنم جاوید کی گرفتاری غیرقانونی قرار دے کر رہائی کی درخواست نمٹا دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن... Read more
اہم خبریںپاکستان 9 مئی مقدمات ، عدالت کی جیل سپرینٹنڈنٹ کو عمران خان کو پیش کرنیکی ہدایتMobeera Fatimaجولائی 18, 2024 by Mobeera Fatimaجولائی 18, 2024067 ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے جیل سپرنٹنڈنٹ کو 9 مئی مقدمات میں بانی پی ٹی آئی عمران خان ویڈیو لنک یا ذاتی حیثیت... Read more