اہم خبریںدنیا مورچے مسمار کرنے سے انکار ، پولیس کے کرم کے قبائل سے مذاکراتMobeera Fatimaجنوری 13, 2025 by Mobeera Fatimaجنوری 13, 2025041 کرم میں انتظامیہ اور پولیس کی ٹیمیں پہنچنے کے باوجود فریقین کے مورچے مسمار کرنے کا عمل شروع نہ ہو سکا۔ امن معاہدے میں فریقین... Read more
اہم خبریںسائنس اور ٹیکنالوجی سپارکو کا مقامی الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ ای اوون 17 جنوری کو لانچ کرنے کا اعلانMobeera Fatimaجنوری 13, 2025 by Mobeera Fatimaجنوری 13, 2025045 سپارکو نے مقامی الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ ای او ون 17 جنوری کو لانچ کرنے کا اعلان کر دیا۔ ترجمان سپارکو کا کہنا تھا کہ پاکستان... Read more
اہم خبریںپاکستان موجودہ حکومت اپنی مدت پورے کرے تو ملک کی تقدیر بدل جائے گی، وزیر اعلیٰ پنجابMobeera Fatimaجنوری 13, 2025 by Mobeera Fatimaجنوری 13, 2025039 شیخوپورہ: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے اپنی مدت پوری کی تو ملک کی تقدیر بدل جائے گی۔ وزیر... Read more
اہم خبریںپاکستان پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی ، شیر افضل مروت کو پھر شوکاز نوٹسMobeera Fatimaجنوری 13, 2025 by Mobeera Fatimaجنوری 13, 2025037 پارٹی پالیسی کے خلاف بیان دینے پر تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت کو ایک بار پھر شو کاز نوٹس جاری کر دیا گیا۔... Read more
اہم خبریںکھیل سرفراز احمد کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ساتھ سفر ختمMobeera Fatimaجنوری 13, 2025 by Mobeera Fatimaجنوری 13, 2025039 لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گزشتہ تمام سیزن میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے سرفراز احمد نے دسویں سیزن کے... Read more
اہم خبریںموسم کراچی میں سردی کی لہر17 جنوری تک جاری رہے گی، چیف میٹرولوجسٹMobeera Fatimaجنوری 13, 2025 by Mobeera Fatimaجنوری 13, 2025041 چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کہا ہے کہ کراچی میں سردی کی لہر 17 جنوری تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ ان کا کہنا تھا... Read more
اہم خبریںپاکستان آزاد کشمیر میں صنعتی بحران ، سینکڑوں کارخانے بند ، متعدد پنجاب اور خیبر پختونخوا منتقلMobeera Fatimaجنوری 13, 2025 by Mobeera Fatimaجنوری 13, 2025041 آزاد جموں و کشمیر گزشتہ کئی ماہ سے سیاسی ، سماجی اور معاشی حوالے سے کشمکش کا شکار ہے۔ ریاست کے عوام نے چند ماہ... Read more
اہم خبریںپاکستان پی ٹی آئی والوں کو این آر او نہیں ملے گا، گورنر خیبر پختونخواMobeera Fatimaجنوری 13, 2025 by Mobeera Fatimaجنوری 13, 2025042 پشاور: گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو این آر او نہیں ملے گا۔ گورنر... Read more
اہم خبریںکھیل پی ایس ایل ، پلیئرز ڈرافٹ کی تیاری مکمل، فرنچائزز اپنی اپنی ٹیمیں تشکیل دیں گیMobeera Fatimaجنوری 13, 2025 by Mobeera Fatimaجنوری 13, 2025036 پی ایس ایل ایڈیشن 10 کے لئے پلیئرز ڈرافٹ کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں، آج فرنچائزز اپنی اپنی ٹیمیں تشکیل دیں گی۔ پی ایس... Read more
اہم خبریںمعیشت اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ، ڈالر مہنگا ہو گیاMobeera Fatimaجنوری 13, 2025 by Mobeera Fatimaجنوری 13, 2025036 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی کا رجحان دیکھا گیا جبکہ تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہو گیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے... Read more