اہم خبریںپاکستان آرمی ایکٹ میں موجود تمام جرائم کا اطلاق فوجی افسران پر ہی ہو گا ، سپریم کورٹMobeera Fatimaجنوری 13, 2025 by Mobeera Fatimaجنوری 13, 2025042 سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا... Read more
اہم خبریںکھیل افغانستان نے چیمپیئنز ٹرافی کیلئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیاMobeera Fatimaجنوری 13, 2025 by Mobeera Fatimaجنوری 13, 2025034 افغانستان نے چیمپیئنز ٹرافی کیلئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ افغان ٹیم کی قیادت حشمت اللہ شاہدی کریں گے اور افغانستان کی ٹیم... Read more
اہم خبریںپاکستان القادر ٹرسٹ کیس کا فیصلہ موخر ہونا کسی ڈیل کا حصہ نہیں ، بیرسٹر گوہرMobeera Fatimaجنوری 13, 2025 by Mobeera Fatimaجنوری 13, 2025036 القادر ٹرسٹ کیس کا فیصلہ ملتوی ہونے پر چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا ردعمل آ گیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر... Read more
اہم خبریںپاکستان 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ تیسری بار موخرMobeera Fatimaجنوری 13, 2025 by Mobeera Fatimaجنوری 13, 2025037 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ تیسری بار موخر کر دیا گیا۔ محفوظ فیصلہ اب 17 جنوری کو سنایا جائے گا۔ بانی پی ٹی آئی... Read more
اہم خبریںدنیا پاکستان اور سعودی عرب میں حج معاہدہ ہو گیا ، عازمین کو بہترین سہولیات فراہم کرنے پر اتفاقMobeera Fatimaجنوری 13, 2025 by Mobeera Fatimaجنوری 13, 2025040 پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان حج 2025 کیلئے معاہدہ طے پا گیا ، وزیر مذہبی امور چوہدری سالک حسین اور سعودی وزیر حج نے... Read more
اہم خبریںمعیشت مرغی کی قیمت میں کمی، گوشت سستا ہو گیاMobeera Fatimaجنوری 13, 2025 by Mobeera Fatimaجنوری 13, 2025042 لاہور، برائلر مرغی کی قیمت میں کمی ہو گئی ہے، گوشت بھی سستا ہو گیا۔ لاہور انتظامیہ کی جانب سے جاری کئے گئے سرکاری نرخنامے... Read more
اہم خبریںپاکستان بشریٰ بی بی کی تین عبوری ضمانت کی درخواستیں مستردMobeera Fatimaجنوری 13, 2025 by Mobeera Fatimaجنوری 13, 2025042 سیشن کورٹ اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت کی درخواستیں مسترد کردیں۔ ایڈیشنل... Read more
اہم خبریںپاکستان 9 مئی اور 26 نومبر پر جوڈیشل کمیشن نہ بنا تو مذاکرات آگے نہیں بڑھیں گے ، حامد رضاMobeera Fatimaجنوری 13, 2025 by Mobeera Fatimaجنوری 13, 2025040 تحریک انصاف کی اتحادی جماعت سنی اتحاد کونسل کے سربراہ حامد رضا نے کہا ہے کہ عمران خان نے واضح کیا کہ 9 مئی اور... Read more
اہم خبریںپاکستانکھیل ریئل ورلڈ فائٹ لیگ میں سنسنی خیز مقابلے منعقدadminجنوری 12, 2025جنوری 12, 2025 by adminجنوری 12, 2025جنوری 12, 2025038 لاہور: ریئل ورلڈ فائٹ لیگ (آر ڈبلیو ایف ایل)، جو پاکستان کا صفِ اول کا وائٹ کالر فائٹنگ پلیٹ فارم ہے، نے ہفتے کے روز... Read more
اہم خبریںمعیشت زرمبادلہ کے ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طور پر2.381 ارب ڈالرکا اضافہMobeera Fatimaجنوری 11, 2025 by Mobeera Fatimaجنوری 11, 2025041 زرمبادلہ کے ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طور پر 2.381 ارب ڈالر کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے... Read more