Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںمعیشت

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ، ڈالر مہنگا ہو گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی کا رجحان دیکھا گیا جبکہ تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہو گیا ہے۔

کاروباری ہفتے کے پہلے روز اسٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھی گئی ، اسٹاک مارکیٹ کا 100 انڈیکس 737 پوائنٹس کے اضافے سے 1 لاکھ 14 ہزار 985 پوائنٹس پر آ گیا۔

گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز انڈیکس 1 لاکھ 13 ہزار 247 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

دوسری جانب روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہو گیا ہے ، انٹر بینک میں 3 پیسے بڑھنے کے بعد ڈالر کی قیمت 278 روپے ، 53 پیسے ہو گئی ہے۔

Related posts

بیشتر علاقے بدستور گرمی کی لپیٹ میں ، بعض مقامات پر بارش کا امکان

Mobeera Fatima

چہلمِ امام حسین کے موقع پر دو کروڑ 10 لاکھ زائرین کی کربلا آمد

Mobeera Fatima

مارک زکربرگ نے ٹک ٹاک کی کامیابی کو فیس بک کیلئے خطرہ قرار دے دیا

Mobeera Fatima

Leave a Comment