Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںپاکستان

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 10 فیصد تک اضافہ ہو گیا ہے۔

اسرائیل ایران کشیدگی کے بعد برینٹ خام تیل 76 ڈالر فی بیرل جبکہ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی 75 ڈالر فی بیرل میں فروخت ہو رہا ہے۔

اسرائیل کی جانب سے ایران میں درجنوں مقامات پر فضائی حملے کئے گئے ہیں، تہران میں جانی و مالی نقصان کی اطلاعات ہیں۔

Related posts

پی سی بی نے 65 ویمنز کرکٹرز کو ڈومیسٹک کنٹریکٹ دے دیئے

Mobeera Fatima

یکم اکتوبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 3 روپے فی لٹر کمی کا امکان

Mobeera Fatima

آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی

Mobeera Fatima

Leave a Comment