اہم خبریںدنیا ٹونگا جزائر میں 6.8 شدت کا زلزلہMobeera Fatimaاکتوبر 2, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 2, 2024043 ٹونگا جزائر میں 6.8 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا۔ تاہم سونامی کی وارننگ جاری نہیں کی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق... Read more
اہم خبریںدنیا ایران کے بیشتر میزائلوں کو فضا میں ہی ناکارہ بنا دیا، اسرائیلMobeera Fatimaاکتوبر 2, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 2, 2024050 تل ابیب: اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اُس نے ایران کے فائر کیے گئے بیلسٹک میزائلوں میں سے بڑی تعداد کو فضا میں... Read more
اہم خبریںپاکستان بخار اور درد کے علاج کیلئے استعمال ہونے والی دوا پروماس انفیوژن ہرگز نہ خریدیں، ڈریپ کا انتباہMobeera Fatimaاکتوبر 1, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 1, 2024039 ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان ( ڈریپ ) نے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ بخار اور درد کے علاج کے لئے استعمال ہونے والی... Read more
اہم خبریںپاکستان نیب ترمیمی قانون ، شہباز شریف اور حمزہ شہباز نے شوگر مل ریفرنس میں ریلیف مانگ لیاMobeera Fatimaاکتوبر 1, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 1, 2024043 وزیر اعظم شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے حمزہ شہباز نے نیب ترمیمی قانون کے تحت رمضان شوگر مل ریفرنس میں ریلیف مانگ لیا۔ وزیر... Read more
اہم خبریںپاکستان اب سپریم کورٹ میں کچھ بھی بند دروازوں کے پیچھے نہیں ہوتا، چیف جسٹسMobeera Fatimaاکتوبر 1, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 1, 2024047 سپریم کورٹ میں آرٹیکل 63 اے نظر ثانی کیس کی سماعت کے د وران چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے کہا کہ اب سپریم کورٹ... Read more
اہم خبریںپاکستان عدالتی جنگ سے میرا کوئی تعلق نہیں ، کالے قوانین کا خاتمہ ضروری ہے ، بلاول بھٹوMobeera Fatimaاکتوبر 1, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 1, 2024041 چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آمر کے بنائے گئے کالے قوانین کا خاتمہ ضروری ہے ،آئینی عدالت کو نہ ماننے... Read more
اہم خبریںپاکستان پارٹی کے دو ایم این ایز پارٹی سے رابطے میں نہیں چیئرمین پی ٹی آئی کا اعترافMobeera Fatimaاکتوبر 1, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 1, 2024044 چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر نے اعتراف کیا کہ تحریک انصاف کے اراکین قومی اسمبلی پارٹی سے رابطے میں نہیں ہیں۔ ایک انٹرویو میں بیرسٹرگوہر... Read more
اہم خبریںپاکستان اسرائیل کا زمینی حملہ ، لبنان کی فوج شمالی سرحد سے ہٹ گئیMobeera Fatimaاکتوبر 1, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 1, 2024044 اسرائیل نے لبنان میں حزب اللہ کے خلاف زمینی آپریشن شروع کر دیا۔ جنوبی لبنان پر اسرائیلی ٹینکوں اور توپ خانے کے حملے کی اطلاعات... Read more
اہم خبریںپاکستان انٹرنیٹ تک بلاتعطل رسائی، پی ٹی اے نے آئی پی اور وی پی این رجسٹریشن کا آغاز کر دیاMobeera Fatimaاکتوبر 1, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 1, 2024041 انٹرنیٹ تک بلاتعطل رسائی کیلئے پی ٹی اے نے آئی پی اور وی پی این رجسٹریشن کا آغاز کر دیا۔ فری لانسرز، کاروباری اداروں، سفارتخانوں... Read more
اہم خبریںپاکستان آئی جی اور چیف کمشنر بتائیں گے پارلیمنٹ کے اندر پولیس کیسے گئی ، گرفتاری کیسے ہوئی ؟ اسلام آباد ہائیکورٹMobeera Fatimaاکتوبر 1, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 1, 2024043 اسلام آباد ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ آئی جی اور چیف کمشنر بتائیں گے پارلیمنٹ کے اندر پولیس کیسے گئی اور گرفتاری کیسے ہوئی؟ اسلام... Read more