انٹرٹینمنٹ کامیڈین کاشف خان نے بیٹیوں کی شادی پر فضول خرچے سے بچنے کا طریقہ بتادیاMobeera Fatimaمارچ 19, 2026 by Mobeera Fatimaمارچ 19, 2026015 کامیڈین کاشف خان نے بیٹیوں کی شادی پر فضول خرچے سے بچنے کا طریقہ بتادیا۔ حال ہی میں کاشف خان نے ایک نجی ٹی وی... Read more
کھیل پاکستان سپر لیگ 11 کیلئے بنگلادیش کے کھلاڑیوں کو این او سی جاریMobeera Fatimaمارچ 19, 2026 by Mobeera Fatimaمارچ 19, 2026016 پاکستان سُپر لیگ کے سیزن 11 کے لیے بنگلا دیشی کھلاڑیوں کو این او سی جاری کر دیا گیا۔ کھلاڑیوں کو نیوزی لینڈ کی سیریز... Read more
پاکستان مذہبی جذبات کو ملک میں تشدد بھڑکانے کے لیے استعمال نہیں ہونا چاہیے: فیلڈ مارشلMobeera Fatimaمارچ 19, 2026 by Mobeera Fatimaمارچ 19, 2026013 راولپنڈی: چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہےکہ پاکستان میں تشدد کی اجازت نہیں دی جائے گی اور مذہبی جذبات کو ملک میں... Read more
پاکستان ’طلبہ، نمازیوں کے قاتل مریضوں کو قتل کرنے اور الزام پاکستان پر لگانے کی صلاحیت رکھتے ہیں‘Mobeera Fatimaمارچ 18, 2026 by Mobeera Fatimaمارچ 18, 2026015 وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے افغان طالبان رجیم کی جانب سے پاکستان پر لگائے گئے جھوٹے اور بے بنیاد الزامات پر سخت ردعمل جاری... Read more
دنیا متحدہ عرب امارات میں نمازِ عید کھلے مقامات میں ادا کرنے پر پابندی عائدMobeera Fatimaمارچ 18, 2026 by Mobeera Fatimaمارچ 18, 2026015 متحدہ عرب امارات میں نمازِ عید صرف مساجد میں ادا کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔ اماراتی حکام کے مطابق عید الفطر کی نماز صرف... Read more
کھیل افریقن فٹبال کنفیڈریشن کا بڑا فیصلہ، میچ جیتنے کے باوجود سینیگال افریقی چیمپئن نہ رہاMobeera Fatimaمارچ 18, 2026 by Mobeera Fatimaمارچ 18, 2026015 افریقن فٹبال کنفیڈریشن نے بڑا فیصلہ لے لیا جس کے تحت سینیگال افریقی چیمپئن نہ رہا۔ سی اے ایف نے مراکش کو 2025 افریقا کپ... Read more
پاکستان کراچی: عید الفطر سے قبل پیشہ ور بھکاریوں کیخلاف سخت ایکشن کا فیصلہMobeera Fatimaمارچ 18, 2026 by Mobeera Fatimaمارچ 18, 2026015 کمشنر کراچی نے عید الفطر کے موقع پر ہونے والے رش، ٹریفک، پارکنگ مسائل کے حل کے لیے منصوبہ بندی اور پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف... Read more
انٹرٹینمنٹ بھارت: مسلم مخالف بالی وڈ فلم ’دی کیرالہ اسٹوری 2‘ نے پھر سے ہنگامہ کھڑا کردیاMobeera Fatimaمارچ 18, 2026 by Mobeera Fatimaمارچ 18, 2026017 بھارت: مسلمان مخالف بھارتی فلم ’دی کیرالہ اسٹوری 2‘ نے پھر سے ہنگامہ کھڑا کردیا۔ بھارتی مین اسٹریم میڈیا کے بعد بالی وڈ نے بھی... Read more
کھیل فخر زمان نے اپنی فٹنس سے متعلق تبصروں پر خاموشی توڑ دیMobeera Fatimaمارچ 18, 2026 by Mobeera Fatimaمارچ 18, 202608 قومی بیٹر فخر زمان نے اپنی فٹنس پر ہونے والے تبصروں پر خاموشی توڑ دی۔ فخر زمان نے سوشل میڈیا پر اپنی فٹنس پر سابق... Read more
پاکستان سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بجلی مہنگی کرنے کی درخواست کردیMobeera Fatimaمارچ 18, 2026 by Mobeera Fatimaمارچ 18, 2026016 اسلام آباد: سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے بجلی مہنگی کرنے کی درخواست کردی۔ سی پی پی اے نے فروری کی فیول... Read more