Daily Systematic Metro News Breaking News
معیشت

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

سونے کی قیمت میں بڑی کمی کے بعد نرخ میں آج اضافہ ہو گیا ہے۔

گزشتہ دو روز کے دوران سونے کی قیمت میں 22 ہزار 347 روپے کی کمی ہوئی تھی۔

آج سونے کے نرخ میں 7250 روپے فی تولہ اضافہ ہونے سے نئی قیمت 4 لاکھ 39ہزار 966 روپے ہو گئی ہے۔

10 گرام سونے کے نرخ میں 6 ہزار 525 روپے کا اضافہ ہونے سے نرخ نرخ 3 لاکھ 75 ہزار 947 روپے ہو گئے ہیں۔

عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں 72 ڈالر کا اضافہ ہونے سے فی اونس قیمت 4175 ڈالر کی سطح پر آ گئی ہے۔

ملک میں چاندی کے نرے میں 190 روپے کا اضافہ ہونے سے نئی فی تولہ قیمت 7 ہزار 79 روپے ہوگئی ہے۔

Related posts

ایران جنگ، پاکستان اسٹاک مارکیٹ کو تاریخی جھٹکا

Mobeera Fatima

ڈالر سستا ، اسٹاک ایکسچینج نے پھر 79 ہزار کی حد عبور کر لی

Mobeera Fatima

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 12 پیسے کی کمی

Mobeera Fatima

Leave a Comment