پاکستان اچھے اساتذہ سر کا تاج ہیں، برے اساتذہ کا احتساب ہو گا، صوبائی وزیر تعلیمMobeera Fatimaجون 27, 2026 by Mobeera Fatimaجون 27, 2026023 لاہور: پنجاب کے وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے کہا ہے کہ اچھے اساتذہ ہمارے سر کا تاج ہیں، جبکہ برے اساتذہ کا اب احتساب... Read more
کھیل قومی کرکٹر سفیان مقیم نے پاکستان چھوڑنے کی افواہیں مسترد کر دیںMobeera Fatimaجون 27, 2026 by Mobeera Fatimaجون 27, 2026024 قومی کرکٹر سفیان مقیم نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ان افواہوں کی سختی سے تردید کر دی ہے جن میں ان کے پاکستان... Read more
پاکستان کیا حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی آئل کمپنیوں کے دباؤ پر نہیں کی؟ سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئیMobeera Fatimaجون 27, 2026 by Mobeera Fatimaجون 27, 2026028 پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی نہ کیے جانے کے حکومتی فیصلے پر سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی، جہاں متعدد صارفین نے حکومت سے... Read more
انٹرٹینمنٹ بھارت کے معروف فلم ساز اور ہدایت کار چل بسےMobeera Fatimaجون 27, 2026 by Mobeera Fatimaجون 27, 2026027 بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف تامل فلم ساز، ہدایت کار اور مصنف کے بھاگیاراج 73 برس کی عمر میں چل بسے، انہیں ہفتے کے روز... Read more
پاکستان موسم خشک اور گرم رہے گا ، بعض مقامات پر بارش کا امکانMobeera Fatimaجون 26, 2026 by Mobeera Fatimaجون 26, 2026025 محکمہ موسمیات نے بارش کے حوالے سے اہم پیشگوئی کر دی۔ تاہم بعض شہروں میں موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا... Read more
کھیل فیفا ورلڈ کپ میں اپ سیٹ ، ایکواڈور نے جرمنی کو شکست دے کر ناک آؤٹ مرحلے میں جگہ بنا لیMobeera Fatimaجون 26, 2026 by Mobeera Fatimaجون 26, 2026025 فیفا ورلڈ کپ میں بڑا اپ سیٹ ہو گیا، ایکواڈور نے جرمنی کو دو ایک سے شکست دے کر ورلڈ کپ کے ناک آؤٹ راؤنڈ... Read more
پاکستان کوہلو اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے ، لوگوں میں خوف و ہراسMobeera Fatimaجون 26, 2026 by Mobeera Fatimaجون 26, 2026025 بلوچستان کے ضلع کوہلو اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ... Read more
دنیا وینزویلا ، زلزلے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 235 ہو گئی ، 4 ہزار ، 300 زخمی ، ہزاروں لاپتہMobeera Fatimaجون 26, 2026 by Mobeera Fatimaجون 26, 2026025 وینزویلا میں بدھ کی شام آنے والے 2 طاقتور زلزلوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 235 ہو گئی۔ وینزویلا کے وزیر صحت کے مطابق... Read more
دنیا امریکا کا ایران کے پاسداران انقلاب کیساتھ براہ راست رابطے کا فیصلہMobeera Fatimaجون 26, 2026 by Mobeera Fatimaجون 26, 2026025 امریکا نے ایران کے پاسدارانِ انقلاب کے ساتھ براہِ راست رابطے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے برطانوی نیوز... Read more
دنیا عمان کے ساحلی علاقے میں کارگو جہاز پر حملہ ، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں بڑھ گئیںMobeera Fatimaجون 26, 2026 by Mobeera Fatimaجون 26, 2026029 عمان کے جنوب مشرقی ساحلی علاقے میں کارگو جہاز پر پروجیکٹائل حملے کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا۔ رپورٹس... Read more