پاکستان جیلوں میں قیدیوں کے بنیادی انسانی وقار اور حقوق کا تحفظ ہر صورت یقینی بنایا جائے، مریم نوازMobeera Fatimaجولائی 3, 2026 by Mobeera Fatimaجولائی 3, 2026026 وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ہدایت کی ہے کہ جیلوں میں قیدیوں کے بنیادی انسانی وقار اور حقوق کا تحفظ ہر صورت یقینی بنایا جائے۔... Read more
پاکستان پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے مہنگائی ہماری توقعات سے زیادہ رہی، گورنر اسٹیٹ بینکMobeera Fatimaجولائی 3, 2026 by Mobeera Fatimaجولائی 3, 2026022 گورنراسٹیٹ بینک جمیل احمد کا کہنا ہے پٹرولیم مصنوعات اور کرایوں میں اضافے کے باعث مہنگائی ہماری توقعات سے زیادہ رہی۔ انہوں نے پریس کانفرنس... Read more
پاکستان پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے اچھی خبر آگئیMobeera Fatimaجولائی 3, 2026 by Mobeera Fatimaجولائی 3, 2026022 عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے نتیجے میں برینٹ خام تیل کی قیمت گزشتہ چار... Read more
پاکستان آزاد کشمیرالیکشن:سابق اراکین اسمبلی استحکام پاکستان پارٹی میں شاملMobeera Fatimaجولائی 3, 2026 by Mobeera Fatimaجولائی 3, 2026023 آزاد کشمیر الیکشن سے پہلے مختلف اضلاع سے سابق اراکین اسمبلی استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق صدر آئی پی پی عبدالعلیم... Read more
پاکستان بلوچستان؛ شیرانی میں بس گہری کھائی میں جاگری، 40 افراد جاں بحق اور متعدد زخمیMobeera Fatimaجولائی 3, 2026 by Mobeera Fatimaجولائی 3, 2026022 بلوچستان میں شیرانی علاقے میں دانہ سر میں بس کے حادثے کے نتیجے میں 40 افراد جاں بحق اور متععدد زخمی ہوگئے جس میں خواتین... Read more
دنیا سعودی عرب کی قیادت میں مشرق وسطیٰ میں نیا اتحاد؛ پاکستان، ترکیہ اور مصر بھی شامل، امریکی جریدہMobeera Fatimaجولائی 3, 2026 by Mobeera Fatimaجولائی 3, 2026026 مشرقِ وسطیٰ میں بدلتی ہوئی علاقائی صورتحال اور حالیہ کشیدگی کے تناظر میں سعودی عرب کی قیادت میں ایک نئے علاقائی سکیورٹی و سفارتی اتحاد... Read more
دنیا شہید آیت اللہ علی خامنہ ای کی میت گرینڈ مصلیٰ پہنچا دی گئی،انتہائی رقت آمیز مناظرMobeera Fatimaجولائی 3, 2026 by Mobeera Fatimaجولائی 3, 2026024 ایران کے شہید سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی حسینی خامنہ ای کی نماز جنازہ کیلئے انتظامات کی تیاریاں تیزی سے جاری ہیں۔ شہید آیت... Read more
پاکستان مری ایکسپریس وے کو مظفرآباد تک مزید 70 کلومیٹر توسیع دینے کا فیصلہMobeera Fatimaجولائی 2, 2026 by Mobeera Fatimaجولائی 2, 2026025 وفاقی حکومت نے مری ایکسپریس وے کو مظفرآباد تک مزید 70 کلومیٹر توسیع دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم... Read more
پاکستانمعیشت پاکستان این ایف سی ایوارڈ کے فارمولے پر نظرثانی کرے ، عالمی بینکMobeera Fatimaجولائی 2, 2026جولائی 2, 2026 by Mobeera Fatimaجولائی 2, 2026جولائی 2, 2026024 عالمی بینک نے پاکستان سے این ایف سی ایوارڈ کے وسائل کی تقسیم کے فارمولے پر نظرثانی کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ عالمی بینک نے... Read more
انٹرٹینمنٹ ایشوریہ رائے کا گانا نصاب میں شامل کرنے پر بی جے پی حکومت کی شامت آ گئیMobeera Fatimaجولائی 2, 2026 by Mobeera Fatimaجولائی 2, 2026021 نریندر مودی کی بھارتیہ جنتا پارٹ (بی جے پی) نے قسم کھا رکھی ہے کہ ہزیمت اٹھانے اور بے عزتی کرانے کا کوئی موقع ہاتھ... Read more