اہم خبریںدنیا حجاج کی اموات ، تیونس کے وزیر مذہبی امور کو برطرف کر دیا گیاMobeera Fatimaجون 22, 2024 by Mobeera Fatimaجون 22, 2024070 حج کے دوران 49 عازمین کی اموات کے بعد تیونس کے وزیر مذہبی امور کو برطرف کر دیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق تیونس... Read more
اہم خبریںپاکستان مرمتی کام کے دوران سکھر بیراج کا ایک دروازہ گر گیا، ایمرجنسی نافذMobeera Fatimaجون 21, 2024 by Mobeera Fatimaجون 21, 2024070 مرمتی کاموں کے دوران سکھر بیراج کا ایک گیٹ گرنے کے بعد بیراج پر ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔ محکمہ ایریگیشن کے مطابق سکھر بیراج کا... Read more
اہم خبریںپاکستان موجودہ بجٹ پی ٹی آئی بجٹ کا آئینہ دار، جاگیرداروں کو چھوٹ دی گئی، فاروق ستارMobeera Fatimaجون 21, 2024 by Mobeera Fatimaجون 21, 2024073 متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینیئر رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ یہ بجٹ بھی پی ٹی آئی کے بجٹ کا... Read more
اہم خبریںکھیل ثانیہ مرزا اور محمد شامی کی شادی کی افواہوں پر ٹینس سٹار کے والد کا ردعمل بھی آ گیاMobeera Fatimaجون 21, 2024 by Mobeera Fatimaجون 21, 2024061 بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کے والد نے کرکٹر محمد شامی سے دوسری شادی کی افواہوں پر سخت ردعمل دے دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق... Read more
اہم خبریںپاکستان عدت نکاح کیس، خاور مانیکا کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی کرنے کی استدعاMobeera Fatimaجون 21, 2024 by Mobeera Fatimaجون 21, 2024068 دورانِ عدت نکاح کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت کے دوران خاور مانیکا کے وکیل نے... Read more
اہم خبریںمعیشت عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 53 کروڑ 50 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دے دیMobeera Fatimaجون 21, 2024 by Mobeera Fatimaجون 21, 2024084 عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 53 کروڑ 50 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔ عالمی بینک کے اعلامیہ کے مطابق ورلڈ بینک پاکستان کو... Read more
اہم خبریںموسم ملک کے مختلف علاقوں میں ژالہ باری اور موسلادھار بارش کا امکانMobeera Fatimaجون 21, 2024 by Mobeera Fatimaجون 21, 2024071 محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں ژالہ باری اور موسلادھار بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ شمال مشرقی بلوچستان،پنجاب، اسلام آباد، خیبر پختونخوا،... Read more
اہم خبریںدنیا جاں بحق حاجی بغیر اجازت حج کررہے تھے، سہولیات موجود نہ تھیں، سعودی سفارتخانہMobeera Fatimaجون 21, 2024 by Mobeera Fatimaجون 21, 2024063 سعودی سفارتخانے کے مطابق رواں سال حج کے دوران انتقال کرجانے والے حاجیوں کے پاس ضروری سہولیات نہیں تھی جس کے باعث وہ گرمی کا... Read more
اہم خبریںپاکستان مرغی کا گوشت 15 روپے سستا، فروٹ و سبزیوں کے نئے نرخ بھی مقررMobeera Fatimaجون 21, 2024 by Mobeera Fatimaجون 21, 2024071 لاہور، مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی، مرغی کا گوشت 15 روپے سستا ہو گیا، فروٹ و سبزیوں کے نئے نرخ بھی مقرر کر... Read more
اہم خبریںپاکستان قربانی کے جانور بیچنے، خریدنے والے دونوں ٹیکس نیٹ میں ہونے چاہئیں، وزیر خزانہMobeera Fatimaجون 21, 2024 by Mobeera Fatimaجون 21, 2024070 وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان دنیا میں واحد ملک ہے جہاں نان فائلرز کی کیٹگری ہے۔ نجی ٹی وی چینل... Read more