مولانا فضل الرحمان کے غیر ذمہ دارانہ بیان کو بھارتی میڈیا بطورپروپیگنڈا استعمال کر رہا ہے،گورنر خیبر پختونخوا
مولانا فضل الرحمان کے متنازع خطاب پراہم حکومتی اور سیاسی رہنمائوں کی جانب سے شدید تنقید کا سلسلہ جاری ہے۔ گورنر خیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی نے...
